معدن
۲. معدن(٣٦٠) اگرسونا،چاندی ، پیتل ،تانبا،لوہا،تیل ،کوئلہ،فیروزہ ،عقیق،سیسہ، نمک اوردوسری معدنیات حاصل ہوں اوروہ بقدر نصاب بھی ہوں توبنابراقوی ان پرخمس نکالاجائے گااورکاروباری منفعت کے برخلاف معدنیات کے خمس کوسال پوراہونے تک مؤخرنہیں کرسکتا .
(٣٦١) معدن کانصاب ١٥مثقال معمولی سکہ دارسونا ہے یعنی معدن...