مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

مال غنیمت

۶. مال غنیمت(٣٧١) اگرمسلمان امام علیہ السلام کے حکم سے کافروں کیساتھ جنگ کریں اوراس کے نتیجے میں کچھ چیزیں انہیں حاصل ہوجائیں جن کوغنیمت کہاجاتاہے چنانچہ مال غنیمت کے حصول میں جوکچھ انہوں نے خرچ کیا ہے جیسے ان کومنتقل کرنے اورمحفوظ رکھنے کاخرچہ وہ اورجوکچھ امام علیہ السلام اپنی صوابدید کے مطابق خرچ ...
توضیح المسائل

جوزمین کافرذمی مسلمان سے خریدے

۷. جوزمین کافرذمی مسلمان سے خریدے(٣٧٢) اگرکافرذمی مسلمان سے زمین خریدکرے یاکسی اورذریعہ مثلاصلح وغیرہ سے اس کی طرف منتقل ہوئی ہو تواسکاخمس نکالے گااوراگراس کی قیمت بھی اداکرے تواس میں کوئی حرج نہیں ہے اس سلسلہ میں زراعتی اورغیرزراعتی زمین میں کوئی فرق نہیں ہے . ...
توضیح المسائل

خمس کامصرف

(٣٧٣) خمس دوحصوں میں تقسیم ہوگااسکاایک حصہ سہم سادات ہے جسے احتیاط واجب کی بناپرجامع الشرائط مجتہدکی اجازت سے فقیرسیدیایتیم سیدیاسفرمیں محتاج ہوجانے والے سیدکودیاجائے گااوردوسراحصہ سہم امام علیہ السلام ہے جسے موجودہ زمانے میں جامع الشرائط مجتہدکودیاجائے گااورمجتہدکے مطالبہ نہ کرنے کی صورت میں  اسے ا...
توضیح المسائل

نماز جمعہ

(٢٧٦) غیبت کے زمانہ میں نماز جمعہ واجب تخییری ہے اور نماز ظہر کی کفایت کرتی ہے ۔ (٢٧٧) نماز جمعہ کا وقت نماز ظہر کے مانند اول ظہر شرعی یعنی زوال کا وقت ہے ۔ (٢٧٨) نماز جمعہ نماز صبح کے مانند دو رکعت ہے جو نماز ظہر کی جگہ پڑھی جاتی ہے اور اس سے پہلے اس کے دو خطبے اور کچھ شرائط بھی ہیں ۔...
توضیح المسائل

نماز آیات

(٢٨٤) نماز آیات چار چیزوں کے ذریعہ واجب ہو جاتی ہے : ١ و ٢. سورج گہن اور چاند گہن خواہ ان دونوں کے بعض حصہ ہی کو کیوں نہ لگے ۔اور جس سے کوئی خوف زدہ بھی نہ ہو ۔ ٣. زلزلہ ، خواہ اس سے کوئی خوف زدہ نہ بھی ہو ۔ ٤. بجلی کی کڑک  ،سرخ و سیاہ آندھیاں ، خوفناک گرج اور ان کی مانند ہر وہ چیز جو آسمانی اور زمی...
توضیح المسائل

وہ مقامات جن میں فقط روزے کی قضاواجب ہے

١۔ جوشخص صبح ہونے کے بارے میں  اطلاع حاصل  کرسکتاتھا لیکن وہ تحقیق کئے بغیرکوئی ایساکام کرے جوروزہ کوباطل کردیتاہے اور بعد میں اسے معلوم ہوجائے کہ صبح ہوچکی تھی . ٢۔ جوشخص تحقیق   پرقادرہونے کے باوجودکسی شخص کے قول پراعتمادکرے جویہ کہہ رہاہو کہ صبح نہیں ہوئی اگرچہ اس کی بات مفیداطمینان بھی رہی ہو چن...
توضیح المسائل

نمازآیات کاطریقہ

(٢٨٧) نمازآیات دورکعت ہے اورہررکعت میں پانچ رکوع ہیں اوراسکاطریقہ یہ ہے کہ نیت اورتکبیرة الاحرام کے بعدحمدوسورہ پڑھے پھررکوع میں جائے اس کے بعدرکوع سے بلندہوکرحمدوسورہ پڑھے پھررکوع میں جائے اسی طرح پانچ مرتبہ رکوع بجالائےپانچویں رکوع کے بعددوسجدے بجالائے پھرپہلی رکعت کی طرح دوسری رکعت بھی بجالائے او...
توضیح المسائل

مسافرکے روزے کے احکام

(٢٣٢) مسافرسفرمیں روزہ نہیں رکھ سکتامگریہ کہ اس نے سفرمیں روزہ رکھنے کی نذرکی ہوتواس صورت میں روزہ رکھناصحیح ہے اوربنابر احتیاط واجب سنتی روزہ سفرمیں رجاء کی نیت سے رکھاجائیگالیکن مدینہ منورہ میں ایک روایت کے مطابق حاجت برآری کیلئے تین دن روزہ رکھ سکتاہے ....

تازہ ترین مضامین

پروفائلز