مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

میراث کے متفرق مسائل

(٤٦٣) میت کاقرآن،انگوٹھی اوراستعمال شدہ کپڑے یاجوکپڑے پہننے کیلئے سلوائے گئے تھے لیکن اس وقت تک استعمال نہیں کئے گئےادروہ استفادہ اوراستعمال کی غرض سے رکھے گئے تھے نہ ملک بنانے کیلئے تویہ سب کے سب میت کے بڑے بیٹے کامال ہوں گے خواہ اس کی بڑی اولاداس کی لڑکی کیوں نہ ہونیز بڑے بیٹے پرواجب ہے کہ وہ اپنے...
توضیح المسائل

دیت

قتل کی تین قسمین هین : ۱۔ قتل عمدی اور وہ یہ ہے کہ کوئی شخص کسی کو قتل کے ارادے سے ناحق قتل کرے ۔ ۲۔ قتل شبہ عمد اور وہ یہ ہے کہ انسان کسی شخص کو قتل کے علاوہ کسی دوسرے قصد سے کوئی صدمہ پہنچائے جس سے وہ مر جائے مثلا  ً  کسی کو عصا کے ذریعے مارے پیٹے کہ جو غالبا ًٍ قتل کا آلہ شمار نہیں ہوتا ۔...
توضیح المسائل

زکات فطرہ

(٣٩١) شوال کاچاند دیکھنے کے وقت اگرکوئی شخص بالغ، عاقل اورہوشیارہوفقیر ا ورغلام بھی نہ ہوتووہ اپنااوراپنے زیرکفالت افرادکا فطرہ فی کس ایک صاع  (تقریباتین کلو) کے حساب سے گندم یاجویاکھجوریاکشمش یاچاول یامکا یاان کے ماننددوسری اشیاء جواکثر لوگوں کی خوراک ہے مستحق کودے اگران میں سے کسی ایک کے عوض پیسہ ...
توضیح المسائل

اولادکے احکام

(٤٣٦) عورت سے پیداہونے والابچہ اس کے شوہرسے ملحق ہوگابشرطیکہ ہمبستری اوربچے کی پیدائش کے درمیان حداقل چھ قمری مہینے کافاصلہ ہوجو کہ حمل کی کمترین مدت ہے نیزنومہینے سے زیادہ فاصلہ بھی نہ ہواگرچہ احتیاط کی رعایت کرناایک سال تک مناسب ہے...
توضیح المسائل

زکات فطرہ کامصرف

(٣٩٤) زکات کے آٹھ مصارف میں سے کسی ایک مصرف میں فطرہ صرف کرنابنابراظہرکافی ہے لیکن احتیاط یہ ہے کہ فقط شیعہ فقیروں کودیاجائے . (٣٩٥) ایسے مستضعف فقیرکوجونہ اہل ولایت ہواورنہ شیعوں کادشمن بنابراظہرزکات فطرہ دیناجائزہے . (٣٩٦) ایک فقیرکواس کے سالانہ اخراجات سے زیادہ فطرہ نہ دیناچاہئے اوراحتیاط واجب کی...
توضیح المسائل

طلاق

مرد  حسب ذیل شرطوں کے تحت اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے : ١۔ بالغ ہو ٢۔ عاقل ہو ٣۔ مجبور نہ ہو ٤۔ طلاق کا قصد رکھتا ہو پس ا گرمذا ق کی بنا پر طلاق کا صیغہ جاری کرے تو طلاق صحیح نہیں  ہے  ۔ طلاق دیتے وقت  ضروری ہے کہ عورت حیض و نفاس سے پاک ہو اور ان ایام میں جن میں وہ پاک رہی ہے یا اس پاکی سے پہلے وال...
توضیح المسائل

حج

خانہ کعبہ کی زیارت کرنے اورخاص دنوں میں مخصوص اعمال انجام دینے کانام حج ہے حج دین کے ارکان میں سے ہے اوردرج ذیل شرائط کی روشنی میں  تمام عمرمیں انسان کے اوپرصرف ایک مرتبہ واجب ہوتاہے : ١۔ بالغ ہو ٢۔ عاقل اورآزادہو ٣۔ حج پرجانے کیلئے کوئی ایسافعل حرام انجام دینے پرمجبورنہ ہوجس کی اہمیت شریعت میں حج س...
توضیح المسائل

اچھائی کاحکم دینااو ر برائی سے روکنا

اگرکوئی شخص کسی واجب کوانجام نہ دے یاکوئی گناہ کرے تومندرجہ ذیل شرائط کی روشنی میں  دوسروں پرواجب ہے کہ اسے امرباالمعروف اورنہی عن المنکرکریں اوراگروہ کسی مستحب کوترک کرے یاکوئی مکروہ اس سے سرزدہوجائے تواس صورت میں اسے امرباالمعروف اورنہی عن المنکرکرنامستحب ہے  اوراگرکوئی شخص اس فریضہ کوانجام دے توب...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز