مزارعہ ایک ایسامعاملہ ہے جوزمین کے مالک اورکسان کے درمیان اس صورت میں طے پاتاہے کہ مالک اپنی زمین کوکسان کے اختیارمیں دے تاکہ وہ زراعت کرے اورکسان اسکے عوض زمین کی پیداوارکاکچھ حصہ مالک کودے ۔
...
عورتوں کی محفل میں عورت کے یامردوں کی محفل میں مردکے ناچنے میں اشکال ہے اوراحتیاط واجب یہ ہے کہ اسے ترک کیاجائے ۔
(٤٧٤) ٹیلی ویژن کے ذریعہ کسی نامحرم کودیکھنا یااس کی آوازسننااس صورت میں کہ کسی قسم کے فساد اورشبہ کاباعث ہوتو اس میں اشکال ہے اوراسکی بعض اقسام یقیناحرام ہیں ۔...
(٤٥٤) ایسے پرندہ کاگوشت کھانا حرام ہے جو بازکی طرح پنجے رکھتاہو۔ھدھدکاگوشت کھانامکروہ ہے اوراسی طرح بنابراظہرابابیل کا گوشت بھی مکروہ ہے جس حلال گوشت حیوان کوشرعی دستورکے مطابق ذبح کیاگیاہواسکی پانچ چیزیں کھاناحرام ہے :
١۔ تلی ٢۔ آلہ تناسل ٣۔ خصیتین ٤۔ خون ٥۔ معدہ میں بچاہواکھانایافضلہ ۔...
غصب یہ ہے کہ انسان نا حق کسی کے مال یا حق کے اوپر مسلط ہو جائے اوریہ ان گناہان کبیرہ میں سے ہے کہ اگر کوئی شخص اس کا مرتکب ہو جاے تو بروز قیامت اسے شدیدعذاب کا سامنا کرنا پڑے گا حضرت پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم سے ایک روایت نقل ہوئی ہے کہ من غصب شبرا من الارض طوقہ اللہ من سبع ارضین یوم ال...
حیوان کوذبح کرنے کی پانچ شرطیں ہیں :
١۔ حیوان کوذبح کرنے والاانسان خواہ مردہویاعورت یاممیزبچہ شرط ہے کہ مسلمان ہواورپیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم کے اہلبیت اطہارعلیہم السلام سے اظہاردشمنی نہ کرتاہو
۲ـ ایسی چیزسے ذبح کیاجائے جولوہے کی ہوبلکہ اگرذبح کرنے کاآلہ لوہے کانہ ہولیکن حیوان کوذبح کرنے...
(٤٤۸) اگرچھلکے دارمچھلی کوزندہ حالت میں پانی سے پکڑاجائے اوروہ پانی کے باہرمرجائے توپاک اورحلال ہے چنانچہ اگرپانی میں مرجائے توپاک ہے لیکن اسکوکھاناحرام ہے اوربغیرچھلکے والی مچھلی کوچاہے زندہ حالت میں پانی سے پکڑاگیاہواوروہ پانی کے باہربھی مری ہوحرام ہے ۔
(٤٤۹) اگرمچھلی خودبخودپانی سے باہرنکل پڑے یا...
(٤٥۲) اگر ٹڈی کو ہاتھ یا کسی دوسرے ذریعہ سے زندہ حالت میں پکڑ ا جائے تو وہ مرنے کے بعد حلال ہے اور اسے پکڑ نے والے کیلئے مسلمان ہونا یا پکڑتے وقت خدا کا نام لینا ضروری نہیں ہے ۔
(٤٥۳) ایسی ٹڈی کو کھانا جس کے بال نہ نکلے ہوں اوروہ پرواز بھی نہ کر سکتی ہو حرام ہے ۔
...