مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

گمشدہ مال حاصل ہونے کے احکام

(٥٢١) انسان کوجب کہیں کوئی مال مل جاتاہے تواگراس میں کوئی ایسی علامت موجودنہ ہو جس سے اس کے مالک تک رسائی ہوسکے اوروہ مال حیوان بھی نہ ہو اوراسکی قیمت ایک درہم یعنی ۱۲/۶ نخود سکہ دار چاندی سے کم نہ ہو تواس کے مالک کی طرف سے صدقہ دے سکتا ہے یاپھراسے حاکم شرع کودیدے ۔...
توضیح المسائل

قسم کھانے کی چندشرطیں

١۔ قسم کھانیوالابالغ وعاقل ہواوراپنے ارادہ واختیارسے قسم کھارہاہو ٢۔ جس کام کوانجام دینے کی قسم کھائے وہ حرام اورمکروہ نہ ہواورجس کام کوترک کرنے کی قسم کھائے وہ واجب یامستحب نہ ہواورکسی اچھے کام کے ترک کرنے کی قسم کھاناچاہے وہ دنیاوی ہی ہوصحیح نہیں ہے اورکسی چیزپرقسم کھانے کیلئے اس چیزکاپسندیدہ ہونا...
توضیح المسائل

کرائے پردیئے گئے مال سے استفادہ کرنے کے شرائط

(٤٩٢) کرائے پردیئے جانے والے مال سے استفادہ کی تین شرطیں ہیں : ١۔ حلال ہو بنابریں شراب فروشی کیلئے دوکان کرائے پردینا یااس میں شراب رکھنا یاشراب کواٹھانے اورمنتقل کرنے کیلئے کوئی حیوان یاسواری کرائے پردیناباطل ہے...
توضیح المسائل

جعالہ

جعالہ یہ ہے کہ انسان یہ طے کرے کہ وہ اپنے لئے دیے جانے والے کام کے عوض میں ایک معین مال اداکرے گا مثلا کہے کہ اگرکوئی شخص میری کسی گمشدہ چیزکوڈھو نڈے گاتو میں اسے دس روپیہ دوںگا اورایسی قراردادکرنے والے کوجاعل اورجس کویہ کام سپردکیاجائے اسے عامل کہتے ہیں جعالہ اورکسی کوکسی کام کیلئے اجیرکرنے میں فرق...
توضیح المسائل

مزارعہ

مزارعہ ایک ایسامعاملہ ہے جوزمین کے مالک اورکسان کے درمیان اس صورت میں طے پاتاہے کہ مالک اپنی زمین کوکسان کے اختیارمیں دے تاکہ وہ زراعت کرے اورکسان اسکے عوض زمین کی پیداوارکاکچھ حصہ مالک کودے ۔ ...
توضیح المسائل

متفرق مسائل

عورتوں کی محفل میں عورت کے یامردوں کی محفل میں مردکے ناچنے میں اشکال ہے اوراحتیاط واجب یہ ہے کہ اسے ترک کیاجائے  ۔ (٤٧٤) ٹیلی ویژن کے ذریعہ کسی نامحرم کودیکھنا یااس کی آوازسننااس صورت میں کہ کسی قسم کے فساد اورشبہ کاباعث ہوتو اس میں اشکال ہے اوراسکی بعض اقسام یقیناحرام ہیں ۔...
توضیح المسائل

شرکت

(۴۸۱) اگر دو آدمی ایک دوسرے کے ساتھ شریک ہونا چاہیں چنانچہ گر ان میں سے کوئی ایک اپنے مال کی کچھ مقدار دوسرے کے مال میں اسطرح ملا دے کے دونوں کے مال کی تشخیص نہ دی جاسکے اور وہ دونوں عربی یا کسی دوسری زبان میں صیغہ شرکت پڑھ لیں یا کوئی ایسا کا م انجام دے دیں جس سے یہ معلو م ہو کہ دونوں ایک دوسرے کے...
توضیح المسائل

مضاربہ

مضاربہ کا مطلب ایسا عقد ہے جس میں دو آدمی آپس میں یہ طے کریں کہ ان میں سے ایک آدمی سرمایہ دے گا اور دوسرا اس سے کام کرے گا اور طے شدہ معاہدہ کے مطابق اس کا نفع دونوں میں تقسیم کیا جائے گا مضاربہ میں طرفین کیلئے بالغ، عاقل اور با اختیار ہونا ضروری ہے اور سرمائے کا مالک شرعی طور پر اپنے مال سے محجو...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز