ذبح کرنے کے شرائط
حیوان کوذبح کرنے کی پانچ شرطیں ہیں :
١۔ حیوان کوذبح کرنے والاانسان خواہ مردہویاعورت یاممیزبچہ شرط ہے کہ مسلمان ہواورپیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم کے اہلبیت اطہارعلیہم السلام سے اظہاردشمنی نہ کرتاہو
۲ـ ایسی چیزسے ذبح کیاجائے جولوہے کی ہوبلکہ اگرذبح کرنے کاآلہ لوہے کانہ ہولیکن حیوان کوذبح کرنے...