کرائے پردیئے گئے مال سے استفادہ کرنے کے شرائط
(٤٩٢) کرائے پردیئے جانے والے مال سے استفادہ کی تین شرطیں ہیں :
١۔ حلال ہو بنابریں شراب فروشی کیلئے دوکان کرائے پردینا یااس میں شراب رکھنا یاشراب کواٹھانے اورمنتقل کرنے کیلئے کوئی حیوان یاسواری کرائے پردیناباطل ہے...