نذروعہد
(٥٢٧) انسان نذرکے ذریعہ کسی کام کی انجام دہی کو جوشارع کی نظرمیں مطلوب ہے یاکسی ممنوع کام کے ترک کرنے کواپنے اوپرواجب کرسکتاہے ۔
(٥٢٨) نذرکرنے والابالغ، عاقل اورمسلمان ہو بنابریں کسی غیربالغ یادیوانہ یاکافرکانذرکرناصحیح نہیں ہے ۔
(٥٢٩) نذرکرنے والااپنے اختیارسے نذرکرے ۔...