(٤٤٧) کسی حیوان کوذبح کرنے کاطریقہ یہ ہے کہ اسکی گردن کی چاربڑی رگوں کوگلے کے ابھارکے نیچے سے مکمل طورپرکاٹ دیاجائے ۔