مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

زکات

(٣٧٨) زکات نوچیزوں میں واجب ہے :
(١) گندم (٢) جو (٣) کھجور (٤) کشمش (٥) سونا (٦) چاندی (٧) اونٹ (٨) گائے (٩) بھیڑبکری
اگرکوئی شخص ان چیزوں میں سے کسی ایک چیزکامالک ہوجائے توبعد میں بیان ہونے والے شرائط کی روشنی میں اس کی ایک معین مقدارکومقررہ مصارف میں سے کسی ایک مصرف میں صرف کرے گا .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز