مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

فقاع

(٣٦) فقاع یعنی وہ شراب جو،جوسے بنائی جاتی ہے اوراسے آب جوکہتے ہیں نجس ہے اوراسکا پینابھی حرام ہے لیکن جوکا وہ پانی جسے طبیب کے دستور کے مطابق حاصل کیاجاتا ہے اورجسے ماء الشعیرکہتے ہیں پاک ہے  ۔ فعل حرام سے مجنب ہونے والے شخص کاپسینہ

(٣٧) فعل حرام کے ذریعہ مجنب ہونے والے شخص کاپسینہ نجس نہیں ہے لیکن اظہراوراحوط یہ ہے کہ اس بدن  یالباس کے ساتھ جواس پسینہ سے آلودہ ہوا ہوجب تک خشک نہ ہوجائے نمازنہ پڑہیں  ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز