بیت الخلاکے احکام
(١٨) بیت الخلایادوسرے موقعوں پرانسان کواپنی شرمگاہ ہرمکلف سے چھپانا واجب ہے چاہے وہ محرم ہی کیوں نہ ہو جیسے ماں اوربہن اسی طرح انسان کودیوانے اورممیزبچے سے بھی اپنی شرمگاہ چھپاناواجب ہے لیکن زن وشوہرکا ایک دوسرے سے اپنی شرمگاہ چھپاناضروری نہیں ہے ۔...