مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

کنویں کاپانی

(١٧) کنویں کاپانی جوز مین سے ابلتاہے اگرکربھرپانی سے کم ہی کیوں نہ ہونجاست سے ملنے کی وجہ سے جب تک اسکارنگ، بویامزہ تبدیل نہ ہوجائے پاک ہے لیکن کنویں میں بعض نجاستوں کے گرنے کی صورت میں پانی کی اتنی مقدار کاکنویں سے نکالنامستحب ہے جس کوفقہ کی کتابوں میں تفصیل سے بیان کیاگیا ہے  ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز