اجارہ(کسی چیزکو کرائے پردینا)
(٤٩١) کرائے پردینے والا اوروہ جوکسی چیزکو کرائے پر لے رہاہو دونوں کیلئے ضروری ہے کہ مکلف وعاقل ہوں اوراپنے اختیارسےاجارہ]معاملہ[ انجام دیں نیزاپنے مال میں تصرف کرنے کاحق بھی رکھتے ہوں پس کم عقل وبیوقوف جواپنے مال میں تصرف کاحق نہیں رکھتااگراپنامال یاکوئی چیزکرائے پردے یاکوئی چیز کرائے پرلے تویہ صحیح...