مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

ذبح کرنے کے شرائط

حیوان کوذبح کرنے کی پانچ شرطیں ہیں : ١۔ حیوان کوذبح کرنے والاانسان خواہ مردہویاعورت یاممیزبچہ شرط ہے کہ مسلمان ہواورپیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم کے اہلبیت اطہارعلیہم السلام سے اظہاردشمنی نہ کرتاہو ۲ـ ایسی چیزسے ذبح کیاجائے جولوہے کی ہوبلکہ اگرذبح کرنے کاآلہ لوہے کانہ ہولیکن حیوان کوذبح کرنے...
توضیح المسائل

مچھلی کاشکار

(٤٤۸) اگرچھلکے دارمچھلی کوزندہ حالت میں پانی سے پکڑاجائے اوروہ پانی کے باہرمرجائے توپاک اورحلال ہے چنانچہ اگرپانی میں مرجائے توپاک ہے لیکن اسکوکھاناحرام ہے اوربغیرچھلکے والی مچھلی کوچاہے زندہ حالت میں پانی سے پکڑاگیاہواوروہ پانی کے باہربھی مری ہوحرام ہے ۔ (٤٤۹) اگرمچھلی خودبخودپانی سے باہرنکل پڑے یا...
توضیح المسائل

دائمی عقدکاصیغہ

(٤١٨) اگردائمی نکاح کاصیغہ عورت مردخودپڑھناچاہیں  توسب سے پہلے عورت کہے زوجتک نفسی علی الصداق المعلوم یعنی میں اپنے آپ کومعین شدہ مہر کے عوض تیری زوجیت میں دیتی ہوں  اس کے بعدبلافاصلہ مردکہے قبلت التزویج یعنی میں اس ازدواج کوقبول کرتاہوں  تویہ عقدصحیح ہے اگروہ کسی وکیل کریں کہ ان کی طرف سے وکالة صیغ...
توضیح المسائل

غیردائمی عقدکاصیغہ

(٤١٩) اگرزن ومردمدت اورمہر کومعین کرنے کے بعدغیردائمی عقدکاصیغہ خودپڑھناچاہیں چنانچہ عورت کہے زوجت نفسی فی المدة المعلومة علی المہر المعلوم  اور پھر بلافاصلہ مردکہے قبلت تویہ عقدصحیح ہے اوراگرکسی دوسرے کووکیل کریں توسب سے پہلے عورت کا وکیل مرد کے وکیل سے کہے متعت موکلتی موکلک فی المدة المعلومة  علی ...
توضیح المسائل

زکات کے واجب ہونے کی شرطیں

(٣٧٩) زکات اس وقت واجب ہوگی جب مال بقدرنصاب ہواوراس کامالک بالغ عاقل اورآزادہواوراپنے مال میں تصرف بھی کرسکتاہو . (٣٨٠) اگرانسان گیارہ مہینے تک گائے بھیڑبکری اونٹ سونے یاچاندی کامالک رہاہوتوبارہویں مہینے کاچاندنظرآنے کے بعد بنابراظہراس پرزکات واجب ہوجائیگی لیکن بنابراظہربارہویں مہینے کودوسرے سال میں...
توضیح المسائل

عقدکوفسخ کرنے کے مواردٍ

(٤٢٥) اگرعقدکے بعد معلوم ہو کہ عورت میں مندرجہ ذیل سات عیوب میں سے کوئی ایک عیب پایاجاتاہے توانسان اس عقدکوفسخ کرسکتاہے : ۱. (دیونگی) ۲. (جذام) ۳. (برص کی بیماری) ۴. (اندھاپن) ۵. (مفلوج ہونا) ۶. (افضاشدہ ہونا) یعنی اس کے پیشاب اورحیض کامقام یاحیض اورپاخانہ کامقام ایک ہوجائے لیکن اگر حیض اور پاخانہ ک...
توضیح المسائل

گندم ،جو،کھجوراورکشمش کی زکات

(٣٨٣) گندم ،جو،کھجوراورکشمش میں اس وقت زکات واجب ہوگی جب وہ بقدرنصاب پہنچ جائیں اوران کانصاب تقریبا٢٨٨ من تبریزی ہے کہ اس کوایک دقیق ترحساب کے تحت ٨٤٧ یا١٩٤ ٪ ٨٤٩ کلوگرام کے برابرمانا گیاہے لیکن ٨٤٧ کلوگرام کی رعایت کرنااحتیاط کے مطابق ہے ....

تازہ ترین مضامین

پروفائلز