مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

وصیت

وصیت یہ ہے کہ انسان یہ کہے میرے مرنے کے بعد کچھ امور کوانجام دیاجائے یایہ کہ میرے مرنے کے بعد میرے مال کاکچھ حصہ فلاں شخص کودے دیاجائے یااپنی اولاد اوران لوگوں پر جن کااختیاراس کے ہاتھ میں ہے کسی شخص کوسرپرست مقررکرے اور جس شخص سے  وصیت کی جائے وصی کہتے ہیں ۔...
توضیح المسائل

نذروعہد

(٥٢٧) انسان نذرکے ذریعہ کسی کام کی انجام دہی کو جوشارع کی نظرمیں مطلوب ہے یاکسی ممنوع کام کے ترک کرنے کواپنے اوپرواجب کرسکتاہے ۔ (٥٢٨) نذرکرنے والابالغ، عاقل اورمسلمان ہو بنابریں کسی غیربالغ یادیوانہ یاکافرکانذرکرناصحیح نہیں ہے ۔ (٥٢٩) نذرکرنے والااپنے اختیارسے نذرکرے ۔...

وقف

وقف یہ ہے کہ انسان اپنے مال کو مخصوص کیفیت وصورت کے ساتھ معین مصارف وموارد کیلئے مخصوص کردے ۔ (٥٣٧) اگر کوئی شخص کوئی چیز وقف کرے تووہ  چیز اس کی ملکیت سے خارج ہوجائے گی اوراسے نہ وہ اور نہ کوئی دوسرافروخت یاہبہ کرسکتاہے اورکوئی شخص اس سے میراث بھی نہیں لے سکتا لیکن اسے بہت نادرمواقع پر استثنائی طور...
توضیح المسائل

مزارعہ کی چندشرطیں ہیں

١۔ مالک کسان سے یہ کہے کہ میں نے تجھے اپنی زمین دے دی اورکسان بھی کہے میں نے قبول کیایاکسی کلام کے بغیر بھی مالک زمین کوزراعت کیلئے واگزارکرے اورکسان اسے اپنی گرفت میں لے لے ۔ ٢۔ مالک اورکسان دونوں کیلئے بالغ اورعاقل ہوناضروری ہے اوریہ کہ دونوں مزارعہ کواپنے قصدواختیارسے انجام دیں اورحاکم شرع نے بھی...
توضیح المسائل

مساقات (آبیاری)

ایک معین مدت کیلئے پھلداردرختوں کی آبیاری،باغبانی اورانکی حفاظت کے عوض ان کی پیداوارکی کچھ مقداردرختوں کے مالک یاکسی ایسے شخص کی طرف سے جس کے ہاتھ میں درختوں کااختیارہے اداکئے جانے کومساقات کہتے ہیں ۔...
توضیح المسائل

محجور

محجور یعنی اس شخص کے احکام جسے اپنے مال میں تصرف کرنے سے روک دیاگیاہو  ۔ نابالغ بچہ شرعااپنے مال میں تصرف نہیں کرسکتااورتین چیزوں میں کوئی ایک چیزبلوغ کی علامت ہوسکتی ہے بنابریں مندرجہ ذیل تین علامتوں میں سے کوئی ایک علامت مستقل طورپربلوغت اورشرعامکلف ہونے کی نشانی ہے : ١۔ پیٹ کے نیچے اورشرمگاہ کے ا...
توضیح المسائل

وکالت

وکالت یہ کہ انسان جس کام کو خود کر سکتا ہو اسے دوسرے کو واگذار کردے تاکہ وہ اس کی طرف سے انجام دے مثلا ً مکان کی فروخت یا صیغہ عقد جاری کرنے کیلئے کسی شخص کو اپنا وکیل بنائے پس سفیہ کہ جو اپنے مال کو بیہودہ صرف کر تا ہے وہ اپنے مال کی خریدو فروخت کیلئے خود کسی شخص کو وکیل نہیں کر سکتا (۵۰۵) موکل یعن...
توضیح المسائل

ودیعہ(امانت)

اگرانسان اپنامال کسی دوسرے شخص کودے اورکہے کہ یہ تیرے پاس امانت ہے اوروہ بھی قبول کرلے یاکلام کئے بغیرصاحب مال یہ سمجھادے کہ رکھنے کیلئے اپنامال اس کی تحویل میں دے رہاہے اوروہ بھی رکھنے کی غرض سے لے لے تواسے امانتداری کے احکام پرعمل کرناہوگا ۔ (٥١٤) امانت دینے والے اورامانت رکھنے والے دونوں کیلئے با...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز