مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

ٹڈی کاشکار

(٤٥۲) اگر ٹڈی کو ہاتھ یا کسی دوسرے ذریعہ سے زندہ حالت میں پکڑ ا جائے تو وہ مرنے کے بعد حلال ہے اور اسے پکڑ نے والے کیلئے  مسلمان ہونا یا پکڑتے وقت خدا کا نام لینا ضروری نہیں ہے ۔

(٤٥۳) ایسی ٹڈی کو کھانا جس کے بال نہ نکلے ہوں  اوروہ پرواز بھی نہ کر سکتی ہو حرام ہے ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز