مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

نجاست خوارحیو ا ن کااستبراء

(٥٣) جوحیوان فقط انسان کی غلاظت کھانے کاعادی ہوگیا ہواس کا پیشاب ،پاخانہ نجس ہے اوراگراس حیوان کاپیشاب پاخانہ پاک کرنا ہوتواس کااستبراء کیاجائے گا یعنی اتنی مدت تک جس کے بعد وہ نجاستخوار نہ کہلائے اسے نجاست کھانے سے روکاجائے اورپاک غذاکھلائی جائے  ۔ احتیاط واجب کی بناپرنجاستخواراونٹ کو٤٠ دن ،بھیڑیابکری کو ١٠ دن ،مرغابی کو ٧ یا٥ دن اورگھرکی مرغی کو ٣ دن تک نجاست کھانے سے روکا جائے اورانہیں پاک  غذاکھلائی جائے  ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز