(١٤٧) اگربڑھاپے کی وجہ سے یاچوراوردرندے کے خوف سے یاکنویں سے پانی نکالنے کاوسیلہ نہ ہونے کی بناپرپانی پر دسترس نہ رکھتاہوتوتیمم کرے اوراسی طرح اگرپانی حاصل کرنایااسے استعمال کرنااتنی مشقت کاباعث ہوجوعام طورسے غیرقابل برداشت ہوتووہ بھی اسی حکم میں ہے .