مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

پانی کامیسرنہ آنا

(١٤٦) اگرانسان آبادی میں ہوتووضواورغسل کیلئے اسقدرپانی تلاش کرے کہ پانی کے ملنے سے مایوس ہوجائے اوراگرجنگل میں ہواورزمین بھی سخت ہویااس میں  نشیب وفراز ہویادرختوں کی موجودگی کی بناپراس زمین سے عبورکرنادشوار ہوتواس کے چاروں طرف ایک تیرجسے قدیم زمانے میں کمان کے ذریعہ پھینکتے تھے کے فاصلہ کے بقدرجوتقریبادوسوقدم کے برابرہوتا ہے پانی کی تلاش میں نکلے اوراگروہ زمین اس طرح کی نہ ہوبلکہ ہموار ہوتوچاروں طرف دوتیر کے فاصلہ کے بقدرپانی تلاش کرے

تازہ ترین مضامین

پروفائلز