مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

ضررکے خوف سے

(١٤٨) اگراسے اس کاخوف ہوکہ پانی کااستعمال اس کیلئے خطرناک ہوگایایہ ڈرہوکہ پانی کے استعمال سے کوئی بیماری یاعیب پیدا ہوجائے گایااس کی بیماری طولانی یاشدیدہوجائیگی یااس کاعلاج دشوارہوجائیگاتواسے تیمم کرناچاہئے لیکن اگرگرم پانی اس کیلئے مضرنہ ہوتواس سے وضویاغسل کرے اس صورت میں کہ پانی کوگرم کرنے کاخرچہ معمول کے مطابق ہومعمول سے زیادہ نہ ہو  

تازہ ترین مضامین

پروفائلز