ہردن میں پانچ نمازیں واجب ہیں (١) نمازظہر (٢) نمازعصر (٣) نمازمغرب (٤) نمازعشا (٥) نمازصبح
نمازظہروعصروعشاچارچاررکعت ہے نمازمغرب تین رکعت اورنمازصبح دورکعت ہے