مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

اوقات نماز

(١٥٧) ظہرین کاوقت؛ نمازظہروعصردونوں کاایک مخصوص اورایک مشترک وقت ہے . نمازظہرکامخصوص وقت اول ظہرسے اتنی دیرتک ہے جتنی دیرمیں شرائط نمازکیساتھ ظہرپڑھی جاسکے اوراگرکوئی شخص نمازظہرکے مخصوص وقت میں بھول کرنمازعصرپڑھ لےتواس کی یہ نمازباطل ہوجائیگی اورنمازعصرکامخصوص وقت مغرب سے اتناپہلے تک ہے جتنی دیرمیں صرف نمازعصرپڑھی جاسکے اوراگرکسی نے اس وقت تک نمازظہرنہیں پڑھی  تواسکی نمازظہرقضاہوجائیگی اوراب اسے صرف نمازعصرپڑھناہوگی اوران دومخصوص وقتوں کے درمیان نمازظہروعصرکامشترک وقت ہے  .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز