مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

صاحب عادت وقتیہ وعددیہ کے احکام

(٩٢) صاحب عادت وقتیہ وعددیہ اگراپنی عادت کے وقت یااس سے دوتین دن پہلے یادوتین دن بعداس طرح سے خون دیکھے کہ یہ کہاجائے اسکاحیض آگے یاپیچھے ہوگیا ہے  اب چاہے اس خون میں حیض کی علامتیں موجود نہ ہوں  پھربھی وہ حیض والی عورت کے احکام پرعمل کریگی اوراگربعد میں یہ معلوم ہوجائے کہ وہ حیض نہیں تھامثلاوہ تین ...
توضیح المسائل

استحاضہ قلیلہ کے احکام

١۔ استحاضہ قلیلہ وہ ہے جس میں خون اس روئی میں نفوذ نہ کرے جس کوعورت اپنی شرمگاہ میں رکھتی ہے  . (٧٨) استحاضة قلیلہ کی صورت میں عورت کوہرنماز کیلئے ایک وضوکرناچاہیے اوربنابراحتیاط روئی کوتبدیل کرے یااسے پاک کرے اورخون لگنے کی صورت میں  شرمگاہ کے ظاہری حصہ کوبھی پاک کرے  ....
توضیح المسائل

غسل جنابت

(٧٠) غسل جنابت خودبخودمستحب ہے اورواجب نماز وغیرہ کواداکرنے کیلئے واجب ہوتا ہے لیکن نمازمیت ،سجدہ شکراور قرآن کریم کے واجب سجدوں کیلئے غسل جنابت لازم، نہیں ہے  ۔ (٧١) غسل خواہ واجب ہو یامستحب اس کومندرجہ ذیل دوطریقوں میں سے کسی ایک طریقہ سے انجام دے سکتے ہیں  ۔ ١۔ ترتیبی ٢۔ ارتماسی. غسل ترتیبی غسل ا...
توضیح المسائل

غسل ترتیبی

(٧٢) غسل ترتیبی میں غسل کی نیت کیساتھ سب سے پہلے سروگردن پھربدن کادایاں حصہ اوراس کے بعدبدن کابایاں حصہ دھوئے اوراگرعمدایاسہوایامسئلہ نہ جاننے کی بناپراس ترتیب پرعمل نہ کرے توغسل باطل ہوجائیگالیکن اگرقصدقربت کیساتھ ترتیب کے خلاف پہلے د ھو ئے ہوئے عضوکااعادہ کرلے توغسل صحیح ہوجائیگااحتیاط واجب یہ ہے ...
توضیح المسائل

غسل کے احکام

(٧٤) جوشرائط وضو کے صحیح ہونے کی ہیں وہی شرائط غسل کے صحیح ہونے کے بھی ہیں  مثلاپانی کاپاک ہونالیکن غسل میں بدن کواوپرسے نیچے کی طرف دھوناضروری نہیں ہے جبکہ غسل ترتیبی میں  ایساکرنااحوط ہے نیزغسل ترتیبی میں موالات یعنی ایک کے بعدبلافاصلہ دوسرے حصے کودھونالازم نہیں ہے  ....
توضیح المسائل

استحاضہ

عورتوں کوجوخون آتے ہیں  ان میں سے ایک خون استحاضہ ہے اورخون استحاضہ دیکھنے والی عورت کومستحاضہ کہتے ہیں : خون استحاضہ کی علامتیں : خون استحاضہ اکثراوقات زردرنگ ،ٹھنڈا،فشاراورسوزش کے بغیرنکلتا ہے اورممکن ہے کبھی مذکورہ علامتوں کے برخلاف بھی نکلے خون استحاضہ کے اقسام : (١) استحاضہ قلیلہ (٢) استحاضہ مت...
توضیح المسائل

وضوکے شرائط

وضوکے صحیح ہونے کی ١٣شرطیں ہیں  ۔ ١۔ وضوکاپانی پاک ہو ٢۔ وضوکاپانی مطلق ہو ٣۔ وضوکرناکسی ناجائز تصرف کاباعث نہ ہو ٤۔ وضوکے پانی کابرتن مباح ہو ٥۔ برتن سونے اورچاندی کانہ ہو ٦۔ دھونے اورمسح کرنے کے وقت اعضاء وضوپاک ہوں ٧۔ وضواورنمازاداکرنے کے بقدروقت ہو ٨۔ قصدقربت کیساتھ یعنی خداوند متعال کے حکم کی ب...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز