مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

استحاضہ

عورتوں کوجوخون آتے ہیں  ان میں سے ایک خون استحاضہ ہے اورخون استحاضہ دیکھنے والی عورت کومستحاضہ کہتے ہیں :
خون استحاضہ کی علامتیں : خون استحاضہ اکثراوقات زردرنگ ،ٹھنڈا،فشاراورسوزش کے بغیرنکلتا ہے اورممکن ہے کبھی مذکورہ علامتوں کے برخلاف بھی نکلے

خون استحاضہ کے اقسام : (١) استحاضہ قلیلہ (٢) استحاضہ متوسطہ (٣) استحاضہ کثیرہ .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز