مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

صاحب عادت وقتیہ کے احکام

(٩٤) صاحب عادت وقتیہ اگراپنی عادت کے ایام میں  یااس سے دوتین دن پہلے یادوتین دن بعداس طرح خون دیکھے کہ یہ کہاجائے اس کاحیض آگے یاپیچھے ہوگیا ہے تواگرچہ اسمیں حیض کی علامتیں موجودنہ بھی ہوں وہ حیض کے احکام پرعمل کریگی اوراگربعد میں معلوم ہو کہ وہ حیض نہ تھامثلاتین دن سے پہلے پاک ہوجائے توجن عبادتوں وہ بجانہ لائی تھی ان سب کی قضا کریگی

تازہ ترین مضامین

پروفائلز