غسل کے احکام
(٧٤) جوشرائط وضو کے صحیح ہونے کی ہیں وہی شرائط غسل کے صحیح ہونے کے بھی ہیں مثلاپانی کاپاک ہونالیکن غسل میں بدن کواوپرسے نیچے کی طرف دھوناضروری نہیں ہے جبکہ غسل ترتیبی میں ایساکرنااحوط ہے نیزغسل ترتیبی میں موالات یعنی ایک کے بعدبلافاصلہ دوسرے حصے کودھونالازم نہیں ہے ....