مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

کافر

(٣١) جوشخص خداکامنکریااس کیلئے شریک کا قائل ہویاحضرت خاتم الانبیامحمدبن عبداللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کوقبول نہ کرتاہو یونہی وہ شخص جوخداوپیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرایمان نہ رکھتا ہوکافراورنجس ہے  اسی طرح سے جوشخص دین اسلام کی ضروریات مثلانمازیاروزے کاانکارکرے جبکہ وہ انہیں ضروری...
توضیح المسائل

شراب

(٣٥) شراب اورہروہ چیزجس کی زیادہ مقدارانسان کومست کردیتی ہے اگروہ خودبخودسیال ہوتونجس ہے اوراس کا استعمال حرام ہے چاہے وہ کم مقدار میں ہی کیوں نہ ہواورہلکی مستی لانے والی ہولیکن اگربھانگ اورحشیش کے مانند سیال نہ ہواگرچہ اسمیں کوئی چیز ملادیں جس سے وہ سیال ہوجائے توپاک ہے (لیکن اس کااستعمال حرام ہوگا...
توضیح المسائل

فقاع

(٣٦) فقاع یعنی وہ شراب جو،جوسے بنائی جاتی ہے اوراسے آب جوکہتے ہیں نجس ہے اوراسکا پینابھی حرام ہے لیکن جوکا وہ پانی جسے طبیب کے دستور کے مطابق حاصل کیاجاتا ہے اورجسے ماء الشعیرکہتے ہیں پاک ہے  ۔ فعل حرام سے مجنب ہونے والے شخص کاپسینہ (٣٧) فعل حرام کے ذریعہ مجنب ہونے والے شخص کاپسینہ نجس نہیں ہے لیکن ...
توضیح المسائل

مردار

(٢٦) جس حیوان کاخون اچھل کرنکلتا ہے اسکامردہ نجس ہے چاہے وہ خودبخودمرگیا ہویااسے غیرشرعی طریقہ سے ذبح کیاگیا ہواورمچھلی چونکہ خون جہندہ نہیں رکھتی اگروہ پانی میں مرجائے توپاک ہے   ۔ (٢٧) مردارکے جسم کے وہ اجزا جس میں روح نہیں ہوتی پاک ہیں جیسے رویاں ،بال ،ہڈی اوردانت وغیرہ   ۔ ...
توضیح المسائل

بارش کاپانی

ایسی نجس چیزجس میں عین نجاست نہ ہواگراس پرایک مرتبہ بارش کاپانی برس جائے تووہ پاک ہوجائیگی فرش اورکپڑے وغیرہ کانچوڑناضروری نہیں ہے لیکن ان پرچندقطرے پانی کابرسناکافی نہیں ہے بلکہ احوط یہ ہے کہ بارش کابرسناصادق آئے اورپانی جاری ہو جائے البتہ اگرزمین ایسی ہوجس پر پانی جا ری نہ ہوتا ہوتواتنابرسناکافی ہ...
توضیح المسائل

کنویں کاپانی

(١٧) کنویں کاپانی جوز مین سے ابلتاہے اگرکربھرپانی سے کم ہی کیوں نہ ہونجاست سے ملنے کی وجہ سے جب تک اسکارنگ، بویامزہ تبدیل نہ ہوجائے پاک ہے لیکن کنویں میں بعض نجاستوں کے گرنے کی صورت میں پانی کی اتنی مقدار کاکنویں سے نکالنامستحب ہے جس کوفقہ کی کتابوں میں تفصیل سے بیان کیاگیا ہے  ۔ ...
توضیح المسائل

بیت الخلاکے احکام

(١٨) بیت الخلایادوسرے موقعوں پرانسان کواپنی شرمگاہ ہرمکلف سے چھپانا واجب ہے چاہے وہ محرم ہی کیوں نہ ہو جیسے ماں اوربہن اسی طرح انسان کودیوانے اورممیزبچے سے بھی اپنی شرمگاہ چھپاناواجب ہے لیکن زن وشوہرکا ایک دوسرے سے اپنی شرمگاہ چھپاناضروری نہیں ہے  ۔...
توضیح المسائل

پیشاب اورپاخانہ

(٢٢) ہراس حرام گوشت جاندارکاپیشاب پاخانہ نجس ہے جسکا خون (اس کی رگ کٹ جانیکی صورت میں)اچھل کرنکلتا ہو خواہ وہ انسان ہو یاغیرانسان لیکن بغیرگوشت والے چھوٹے چھوٹے حیوانات کافضلہ پاک ہے  جیسے مکھی اورمچھر  ۔ (٢٣) حرام گوشت پرندوں کافضلہ نجس ہے اوراحتیاط کی بناپرچمگادڑ کافضلہ بھی نجس ہے   ۔...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز