مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

واجب نمازیں

مندرجہ ذیل نمازیں واجب ہیں
(١) نمازیومیہ اوراس سے لاحق ہونے والی دوسری نمازیں جیسے نمازجمعہ نمازاحتیاط نمازقضا اوراعادہ کے طورسے پڑ ھی جانے والی نماز
(٢) نمازآیات کہ جوزلزلہ سورج اورچاندگہن کے سبب پڑھی جاتی ہے
(٣) نمازمیت
(٤) واجب حج یاعمرہ کے طواف کی نماز
(٥) بڑے بیٹے  پروالدین کی قضانمازیں
(٦) وہ نمازجواجارہ یانذرقسم اورعہد کی بناپرواجب ہوگئی ہو .

تازہ ترین مضامین

پروفائلز