اذان اوراقامت
(١٧٣) نمازیومیہ سے پہلے مرداورعورت دونوں کیلئے اذان واقامت کہنا مستحب ہے لیکن احتیاط مستحب یہ ہے کہ اقامت کوترک نہ کرے خاص کرصبح اورمغرب کی نمازمیں اورفرادی نمازپڑ ھنے والا بھی اقامت ترک نہ کرے لیکن عیدفطراورعیدقربان کی نمازسےپہلے مستحب ہے تین مرتبہ کہے ؛ الصلوة ؛ اوراسی طرح سے دوسروں کونمازکاوقت دا...