مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

نمازکی حالت میں بدن کاچھپانا

(۱۶۸) نمازکی حالت میں مردکیلئے ضروری ہے چاہے اسے کوئی نہ دیکھ رہاہواپنی  نافدونوں شرمگاہوں کوچھپائے اوربہتریہ ہے کہ ناف سے گھٹنوں  تک کو بھی چھپائے ۔

(۱۶۹) عورت پرنماز کی حالت میں خواہ اسے کوئی دیکھ نہ رہاہو اپناپورابدن حتی سراوربالوں کو بھی چھپاناضروری ہے لیکن چہرہ، کلائی تک دونوں ہاتھ اورٹخنوں تک دونوں پاوٗں کو چھپانالازم نہیں ہے  ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز