توضیح المسائل نفاس ماں کے پیٹ سے بچے کے بدن کاپہلہ حصہ نکلنے کے وقت سے عورت جوخون دیکھتی ہے اگروہ دس دن سے پہلے یادسویں دن بندہوجائے خون نفاس کہلاتا ہے اورخون نفاس دیکھنے والی عورت کونفساء کہتے ہیں . ... نفاس حائض کے احکام منتخب المسائل ۰ ۱۷:۴۵، ۱۳۹۴-۱۲-۰۴