مرکز

در حال بارگیری...
در مجموع « 336 » مورد یافت شد.
توضیح المسائل

اچھائی کاحکم دینااو ر برائی سے روکنا

اگرکوئی شخص کسی واجب کوانجام نہ دے یاکوئی گناہ کرے تومندرجہ ذیل شرائط کی روشنی میں  دوسروں پرواجب ہے کہ اسے امرباالمعروف اورنہی عن المنکرکریں اوراگروہ کسی مستحب کوترک کرے یاکوئی مکروہ اس سے سرزدہوجائے تواس صورت میں اسے امرباالمعروف اورنہی عن المنکرکرنامستحب ہے  اوراگرکوئی شخص اس فریضہ کوانجام دے توب...
توضیح المسائل

امرباالمعروف اورنہی عن المنکر حسب ذیل حالات میں واجب ہوجاتاہے

١۔ علم پس جوشخص حکم شرعی کو نہیں جانتاوہ امرباالمعروف ونہی عن المنکر نہیں کرسکتا اس بناپرسب سے پہلے ضروری ہے کہ امرونہی کرنے والابقدرکافی شرعی مسائل سے آگاہ ہو ٢۔ تاثیرکاامکان پایاجاتاہوپس اگرانسان یہ جانتاہو کہ اسکی بات کادوسرے پرکوئی اثرنہ ہوگا تواس پرامرباالمعروف ونہی عن المنکرلازم نہیں ہے لیکن ض...
توضیح المسائل

چندموارد میں خریدوفروخت باطل ہے

خریدوفروخت: باطل معاملات
چندموارد میں خریدوفروخت باطل ہے : ۱۔ عین نجس کی خریدوفروخت ایسے استفادہ کیلئے جس میں چیزکاپاک ہوناشرط ہو ٢۔ غصبی مال کی خریدوفروخت مگریہ کہ اس کے مالک نے معاملہ کی اجازت دی ہو ٣۔ ایسی چیزوں کی خریدوفروخت جوکوئی قیمت نہیں رکھتیں . ٤۔ ایسی چیزکامعاملہ کرنا کہ عام طورسے جس کے منافع حرام ہوں جیسے جوااور...
توضیح المسائل

قرض

قرض دیناان مستحبی امورمیں سے ہے جن کی قرآن وروایات میں بہت زیادہ تاکیدکی گئی ہے پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآلہ و سلم سے روایت ہے اگرکوئی شخص اپنے مسلمان بھائی کوقرض دیگا تواس کے مال میں اضافہ ہوگا اورایسے شخص پرملائکہ رحمت بھیجتے ہیں  اوراگراپنے مقروض کیساتھ نرمی سے کام لے تووہ حساب کے بغیر اوربہت جل...
توضیح المسائل

نکاح

نکاح یاازدوج ایک ایساعقد ہے جس کے ذریعہ عورت مردکے اوپرحلال ہوجاتی ہے  عقد کی دوقسمیں ہیں : عقددائم ، عقدغیردائم ۱. دائمی عقد: اس عقدکوکہتے ہیں جس میں نکاح کی مدت معین نہ کی گئی ہو اوردائمی نکاح کرنے والی عورت کودائمہ کہتے ہیں . ۲. غیردائمی عقد: اس عقدکوکہتے ہیں جس میں نکاح کی مدت معین کی گئی ہواورغ...
توضیح المسائل

دائمی عقدکاصیغہ

(٤١٨) اگردائمی نکاح کاصیغہ عورت مردخودپڑھناچاہیں  توسب سے پہلے عورت کہے زوجتک نفسی علی الصداق المعلوم یعنی میں اپنے آپ کومعین شدہ مہر کے عوض تیری زوجیت میں دیتی ہوں  اس کے بعدبلافاصلہ مردکہے قبلت التزویج یعنی میں اس ازدواج کوقبول کرتاہوں  تویہ عقدصحیح ہے اگروہ کسی وکیل کریں کہ ان کی طرف سے وکالة صیغ...
توضیح المسائل

غیردائمی عقدکاصیغہ

(٤١٩) اگرزن ومردمدت اورمہر کومعین کرنے کے بعدغیردائمی عقدکاصیغہ خودپڑھناچاہیں چنانچہ عورت کہے زوجت نفسی فی المدة المعلومة علی المہر المعلوم  اور پھر بلافاصلہ مردکہے قبلت تویہ عقدصحیح ہے اوراگرکسی دوسرے کووکیل کریں توسب سے پہلے عورت کا وکیل مرد کے وکیل سے کہے متعت موکلتی موکلک فی المدة المعلومة  علی ...
توضیح المسائل

عقدکوفسخ کرنے کے مواردٍ

(٤٢٥) اگرعقدکے بعد معلوم ہو کہ عورت میں مندرجہ ذیل سات عیوب میں سے کوئی ایک عیب پایاجاتاہے توانسان اس عقدکوفسخ کرسکتاہے : ۱. (دیونگی) ۲. (جذام) ۳. (برص کی بیماری) ۴. (اندھاپن) ۵. (مفلوج ہونا) ۶. (افضاشدہ ہونا) یعنی اس کے پیشاب اورحیض کامقام یاحیض اورپاخانہ کامقام ایک ہوجائے لیکن اگر حیض اور پاخانہ ک...
توضیح المسائل

دائمی عقدکے احکام

(٤٢٨) دائمی نکاح والی عورت اپنے شوہرکی اجازت کے بغیرگھرسے باہرنہیں نکل سکتی اورہرقسم کی لذت کیلئے خودکواپنے شوہرکے سامنےتسلیم کرے اورشرعی عذرکے بغیرشوہرکوہمبستری سے نہ روکے اوراگروہ ان امورمیں اپنے شوہرکی اطاعت کرے توخوراک، پوشاک ،مکان اوردوسرے ضروریات زندگی جوفقہ کی کتابوں میں مذکورہیں انکا مہیاکرن...
توضیح المسائل

نگاہ کرنے کے احکام

مردکیلئے نامحرم عورتوں کے بدن اوراسی طرح ان کے بالوں کی طرف دیکھناچاہے لذت حاصل کرنے کیلئے ہویالذت کے بغیرحرام ہے لیکن ان کے چہرے اورہاتھوں کی طرف نگاہ کرنااگرلذت کے قصدسے ہوتوحرام ہے اورلذت کے بغیربنابراظہرجائز ہے . عورت کیلئے نامحرم مردکے بدن کی طرف دیکھنابنابراحتیاط واجب حرام ہے اسی طرح عورت کیلئ...
توضیح المسائل

دودھ پلانے کے شرائط

(٤٣٥) دودھ پلاناجو  محرم ہونے کا سبب بنتاہے اسکی آٹھ شرطیں ہیں : ١۔ زندہ عورت کادودھ پئے پس مردہ عورت کے پستان سے دودھ پینے والابچہ کسی کامحرم نہ ہوگا ٢۔ عورت کادودھ حرام سے نہ ہو پس اگرزناسے متولدہونے والے بچے کادودھ کسی دوسرے بچے کوپلایاجائے تووہ بچہ اس دودھ سے کسی کا محرم نہ ہوگا ٣۔ بچہ عورت  کے ...
توضیح المسائل

اولادکے احکام

(٤٣٦) عورت سے پیداہونے والابچہ اس کے شوہرسے ملحق ہوگابشرطیکہ ہمبستری اوربچے کی پیدائش کے درمیان حداقل چھ قمری مہینے کافاصلہ ہوجو کہ حمل کی کمترین مدت ہے نیزنومہینے سے زیادہ فاصلہ بھی نہ ہواگرچہ احتیاط کی رعایت کرناایک سال تک مناسب ہے...
توضیح المسائل

طلاق

مرد  حسب ذیل شرطوں کے تحت اپنی بیوی کو طلاق دے سکتا ہے : ١۔ بالغ ہو ٢۔ عاقل ہو ٣۔ مجبور نہ ہو ٤۔ طلاق کا قصد رکھتا ہو پس ا گرمذا ق کی بنا پر طلاق کا صیغہ جاری کرے تو طلاق صحیح نہیں  ہے  ۔ طلاق دیتے وقت  ضروری ہے کہ عورت حیض و نفاس سے پاک ہو اور ان ایام میں جن میں وہ پاک رہی ہے یا اس پاکی سے پہلے وال...
توضیح المسائل

عدت وفات

   (٤٤٣) جس عورت کاشوہرمرگیاہواسکی عدت چارماہ اوردس دن ہے یعنی وہ اس مدت میں کسی اورسے نکاح کرنے سے پرہیز کرے  چاہے وہ یائسہ ہو یا اس نے متعہ کیا ہو یا اس کا سن نو سال سے کم ہو یا اس کے شوہر نے اس سے ہمبستری نہ کی ہو ۔اور اگر حاملہ ہو تو بچے کی  پیدائش تک عدت کا خیال رکھے  گی لیکن اگر چار ماہ اور دس...
توضیح المسائل

غصب

غصب یہ ہے کہ انسان نا حق کسی کے  مال یا حق کے اوپر مسلط ہو جائے اوریہ  ان گناہان کبیرہ میں سے ہے کہ اگر کوئی شخص اس کا مرتکب ہو جاے تو بروز قیامت اسے شدیدعذاب کا سامنا کرنا پڑے گا حضرت پیغمبراکرم صلی اللہ علیہ وآ لہ وسلم سے ایک روایت نقل ہوئی ہے کہ من غصب شبرا من الارض طوقہ اللہ من سبع ارضین یوم ال...
توضیح المسائل

ذبح کرنے کے شرائط

حیوان کوذبح کرنے کی پانچ شرطیں ہیں : ١۔ حیوان کوذبح کرنے والاانسان خواہ مردہویاعورت یاممیزبچہ شرط ہے کہ مسلمان ہواورپیغمبراکرم صلی اللہ علیہ و آ لہ وسلم کے اہلبیت اطہارعلیہم السلام سے اظہاردشمنی نہ کرتاہو ۲ـ ایسی چیزسے ذبح کیاجائے جولوہے کی ہوبلکہ اگرذبح کرنے کاآلہ لوہے کانہ ہولیکن حیوان کوذبح کرنے...
توضیح المسائل

مچھلی کاشکار

(٤٤۸) اگرچھلکے دارمچھلی کوزندہ حالت میں پانی سے پکڑاجائے اوروہ پانی کے باہرمرجائے توپاک اورحلال ہے چنانچہ اگرپانی میں مرجائے توپاک ہے لیکن اسکوکھاناحرام ہے اوربغیرچھلکے والی مچھلی کوچاہے زندہ حالت میں پانی سے پکڑاگیاہواوروہ پانی کے باہربھی مری ہوحرام ہے ۔ (٤٤۹) اگرمچھلی خودبخودپانی سے باہرنکل پڑے یا...
توضیح المسائل

ٹڈی کاشکار

(٤٥۲) اگر ٹڈی کو ہاتھ یا کسی دوسرے ذریعہ سے زندہ حالت میں پکڑ ا جائے تو وہ مرنے کے بعد حلال ہے اور اسے پکڑ نے والے کیلئے  مسلمان ہونا یا پکڑتے وقت خدا کا نام لینا ضروری نہیں ہے ۔ (٤٥۳) ایسی ٹڈی کو کھانا جس کے بال نہ نکلے ہوں  اوروہ پرواز بھی نہ کر سکتی ہو حرام ہے ۔ ...
توضیح المسائل

کھانے پینے کی اشیا ء

(٤٥٤) ایسے پرندہ کاگوشت کھانا حرام ہے جو بازکی طرح پنجے رکھتاہو۔ھدھدکاگوشت کھانامکروہ ہے اوراسی طرح بنابراظہرابابیل کا گوشت بھی مکروہ ہے جس حلال گوشت حیوان کوشرعی دستورکے مطابق ذبح کیاگیاہواسکی پانچ چیزیں کھاناحرام ہے : ١۔ تلی ٢۔ آلہ تناسل ٣۔ خصیتین ٤۔ خون ٥۔ معدہ میں بچاہواکھانایافضلہ ۔...
توضیح المسائل

میراث کے متفرق مسائل

(٤٦٣) میت کاقرآن،انگوٹھی اوراستعمال شدہ کپڑے یاجوکپڑے پہننے کیلئے سلوائے گئے تھے لیکن اس وقت تک استعمال نہیں کئے گئےادروہ استفادہ اوراستعمال کی غرض سے رکھے گئے تھے نہ ملک بنانے کیلئے تویہ سب کے سب میت کے بڑے بیٹے کامال ہوں گے خواہ اس کی بڑی اولاداس کی لڑکی کیوں نہ ہونیز بڑے بیٹے پرواجب ہے کہ وہ اپنے...
توضیح المسائل

دیت

قتل کی تین قسمین هین : ۱۔ قتل عمدی اور وہ یہ ہے کہ کوئی شخص کسی کو قتل کے ارادے سے ناحق قتل کرے ۔ ۲۔ قتل شبہ عمد اور وہ یہ ہے کہ انسان کسی شخص کو قتل کے علاوہ کسی دوسرے قصد سے کوئی صدمہ پہنچائے جس سے وہ مر جائے مثلا  ً  کسی کو عصا کے ذریعے مارے پیٹے کہ جو غالبا ًٍ قتل کا آلہ شمار نہیں ہوتا ۔...
توضیح المسائل

متفرق مسائل

عورتوں کی محفل میں عورت کے یامردوں کی محفل میں مردکے ناچنے میں اشکال ہے اوراحتیاط واجب یہ ہے کہ اسے ترک کیاجائے  ۔ (٤٧٤) ٹیلی ویژن کے ذریعہ کسی نامحرم کودیکھنا یااس کی آوازسننااس صورت میں کہ کسی قسم کے فساد اورشبہ کاباعث ہوتو اس میں اشکال ہے اوراسکی بعض اقسام یقیناحرام ہیں ۔...
توضیح المسائل

شرکت

(۴۸۱) اگر دو آدمی ایک دوسرے کے ساتھ شریک ہونا چاہیں چنانچہ گر ان میں سے کوئی ایک اپنے مال کی کچھ مقدار دوسرے کے مال میں اسطرح ملا دے کے دونوں کے مال کی تشخیص نہ دی جاسکے اور وہ دونوں عربی یا کسی دوسری زبان میں صیغہ شرکت پڑھ لیں یا کوئی ایسا کا م انجام دے دیں جس سے یہ معلو م ہو کہ دونوں ایک دوسرے کے...
توضیح المسائل

مضاربہ

مضاربہ کا مطلب ایسا عقد ہے جس میں دو آدمی آپس میں یہ طے کریں کہ ان میں سے ایک آدمی سرمایہ دے گا اور دوسرا اس سے کام کرے گا اور طے شدہ معاہدہ کے مطابق اس کا نفع دونوں میں تقسیم کیا جائے گا مضاربہ میں طرفین کیلئے بالغ، عاقل اور با اختیار ہونا ضروری ہے اور سرمائے کا مالک شرعی طور پر اپنے مال سے محجو...
توضیح المسائل

صلح

صلح یہ ہے  کہ انسان کسی دوسرے سے یہ طے کرے کہ وہ اپنے مال کاکچھ حصہ یااپنے مال کی منفعت اسکی ملک قراردے گایااپنے مطالبہ یااپنےحق سے چشم پوشی کرے گا اوردوسرابھی اس کے عوض اپنے مال کاکچھ حصہ یامال کی منفعت اسکے حوالے کرے گایااپنے مطالبہ یاحق سے درگزرکرے گا ۔...
توضیح المسائل

اجارہ(کسی چیزکو کرائے پردینا)

(٤٩١) کرائے پردینے والا اوروہ جوکسی چیزکو کرائے پر لے رہاہو دونوں کیلئے ضروری ہے کہ مکلف وعاقل ہوں اوراپنے اختیارسےاجارہ]معاملہ[ انجام دیں نیزاپنے مال میں تصرف کرنے کاحق بھی رکھتے ہوں پس کم عقل وبیوقوف جواپنے مال میں تصرف کاحق نہیں رکھتااگراپنامال یاکوئی چیزکرائے پردے یاکوئی چیز کرائے پرلے تویہ صحیح...
توضیح المسائل

کرائے پر دئے جانے والے مال کی شرطیں

جومال کرائے کے او پر دیاجاتا ہے اسکی چندشرطیں ہیں : ١۔ معین ہوپس اگرکوئی شخص یہ کہے کہ میں نے اپناکوئی ایک گھرکرائے پردیاہےتویہ صحیح نہیں ہے ٢۔ مستاجر [کرائے پرلینے والا ] اسے دیکھے یاکرائے پردینے والاشخص اسکی خصوصیات کواس طرح بیان کرے کہ مکمل طورپرمعلوم ہوجائے ٣۔ اسے تحویل دیناممکن ہوپس بھاگے ہوئے ...
توضیح المسائل

کرائے پردیئے گئے مال سے استفادہ کرنے کے شرائط

(٤٩٢) کرائے پردیئے جانے والے مال سے استفادہ کی تین شرطیں ہیں : ١۔ حلال ہو بنابریں شراب فروشی کیلئے دوکان کرائے پردینا یااس میں شراب رکھنا یاشراب کواٹھانے اورمنتقل کرنے کیلئے کوئی حیوان یاسواری کرائے پردیناباطل ہے...
توضیح المسائل

جعالہ

جعالہ یہ ہے کہ انسان یہ طے کرے کہ وہ اپنے لئے دیے جانے والے کام کے عوض میں ایک معین مال اداکرے گا مثلا کہے کہ اگرکوئی شخص میری کسی گمشدہ چیزکوڈھو نڈے گاتو میں اسے دس روپیہ دوںگا اورایسی قراردادکرنے والے کوجاعل اورجس کویہ کام سپردکیاجائے اسے عامل کہتے ہیں جعالہ اورکسی کوکسی کام کیلئے اجیرکرنے میں فرق...
توضیح المسائل

مزارعہ

مزارعہ ایک ایسامعاملہ ہے جوزمین کے مالک اورکسان کے درمیان اس صورت میں طے پاتاہے کہ مالک اپنی زمین کوکسان کے اختیارمیں دے تاکہ وہ زراعت کرے اورکسان اسکے عوض زمین کی پیداوارکاکچھ حصہ مالک کودے ۔ ...
توضیح المسائل

مزارعہ کی چندشرطیں ہیں

١۔ مالک کسان سے یہ کہے کہ میں نے تجھے اپنی زمین دے دی اورکسان بھی کہے میں نے قبول کیایاکسی کلام کے بغیر بھی مالک زمین کوزراعت کیلئے واگزارکرے اورکسان اسے اپنی گرفت میں لے لے ۔ ٢۔ مالک اورکسان دونوں کیلئے بالغ اورعاقل ہوناضروری ہے اوریہ کہ دونوں مزارعہ کواپنے قصدواختیارسے انجام دیں اورحاکم شرع نے بھی...
توضیح المسائل

مساقات (آبیاری)

ایک معین مدت کیلئے پھلداردرختوں کی آبیاری،باغبانی اورانکی حفاظت کے عوض ان کی پیداوارکی کچھ مقداردرختوں کے مالک یاکسی ایسے شخص کی طرف سے جس کے ہاتھ میں درختوں کااختیارہے اداکئے جانے کومساقات کہتے ہیں ۔...
توضیح المسائل

محجور

محجور یعنی اس شخص کے احکام جسے اپنے مال میں تصرف کرنے سے روک دیاگیاہو  ۔ نابالغ بچہ شرعااپنے مال میں تصرف نہیں کرسکتااورتین چیزوں میں کوئی ایک چیزبلوغ کی علامت ہوسکتی ہے بنابریں مندرجہ ذیل تین علامتوں میں سے کوئی ایک علامت مستقل طورپربلوغت اورشرعامکلف ہونے کی نشانی ہے : ١۔ پیٹ کے نیچے اورشرمگاہ کے ا...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز