مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

گمشدہ مال حاصل ہونے کے احکام

(٥٢١) انسان کوجب کہیں کوئی مال مل جاتاہے تواگراس میں کوئی ایسی علامت موجودنہ ہو جس سے اس کے مالک تک رسائی ہوسکے اوروہ مال حیوان بھی نہ ہو اوراسکی قیمت ایک درہم یعنی ۱۲/۶ نخود سکہ دار چاندی سے کم نہ ہو تواس کے مالک کی طرف سے صدقہ دے سکتا ہے یاپھراسے حاکم شرع کودیدے ۔...
توضیح المسائل

قسم کھانے کی چندشرطیں

١۔ قسم کھانیوالابالغ وعاقل ہواوراپنے ارادہ واختیارسے قسم کھارہاہو ٢۔ جس کام کوانجام دینے کی قسم کھائے وہ حرام اورمکروہ نہ ہواورجس کام کوترک کرنے کی قسم کھائے وہ واجب یامستحب نہ ہواورکسی اچھے کام کے ترک کرنے کی قسم کھاناچاہے وہ دنیاوی ہی ہوصحیح نہیں ہے اورکسی چیزپرقسم کھانے کیلئے اس چیزکاپسندیدہ ہونا...
توضیح المسائل

اجارہ(کسی چیزکو کرائے پردینا)

(٤٩١) کرائے پردینے والا اوروہ جوکسی چیزکو کرائے پر لے رہاہو دونوں کیلئے ضروری ہے کہ مکلف وعاقل ہوں اوراپنے اختیارسےاجارہ]معاملہ[ انجام دیں نیزاپنے مال میں تصرف کرنے کاحق بھی رکھتے ہوں پس کم عقل وبیوقوف جواپنے مال میں تصرف کاحق نہیں رکھتااگراپنامال یاکوئی چیزکرائے پردے یاکوئی چیز کرائے پرلے تویہ صحیح...
توضیح المسائل

کرائے پر دئے جانے والے مال کی شرطیں

جومال کرائے کے او پر دیاجاتا ہے اسکی چندشرطیں ہیں : ١۔ معین ہوپس اگرکوئی شخص یہ کہے کہ میں نے اپناکوئی ایک گھرکرائے پردیاہےتویہ صحیح نہیں ہے ٢۔ مستاجر [کرائے پرلینے والا ] اسے دیکھے یاکرائے پردینے والاشخص اسکی خصوصیات کواس طرح بیان کرے کہ مکمل طورپرمعلوم ہوجائے ٣۔ اسے تحویل دیناممکن ہوپس بھاگے ہوئے ...
توضیح المسائل

کرائے پردیئے گئے مال سے استفادہ کرنے کے شرائط

(٤٩٢) کرائے پردیئے جانے والے مال سے استفادہ کی تین شرطیں ہیں : ١۔ حلال ہو بنابریں شراب فروشی کیلئے دوکان کرائے پردینا یااس میں شراب رکھنا یاشراب کواٹھانے اورمنتقل کرنے کیلئے کوئی حیوان یاسواری کرائے پردیناباطل ہے...
توضیح المسائل

جعالہ

جعالہ یہ ہے کہ انسان یہ طے کرے کہ وہ اپنے لئے دیے جانے والے کام کے عوض میں ایک معین مال اداکرے گا مثلا کہے کہ اگرکوئی شخص میری کسی گمشدہ چیزکوڈھو نڈے گاتو میں اسے دس روپیہ دوںگا اورایسی قراردادکرنے والے کوجاعل اورجس کویہ کام سپردکیاجائے اسے عامل کہتے ہیں جعالہ اورکسی کوکسی کام کیلئے اجیرکرنے میں فرق...
توضیح المسائل

مزارعہ

مزارعہ ایک ایسامعاملہ ہے جوزمین کے مالک اورکسان کے درمیان اس صورت میں طے پاتاہے کہ مالک اپنی زمین کوکسان کے اختیارمیں دے تاکہ وہ زراعت کرے اورکسان اسکے عوض زمین کی پیداوارکاکچھ حصہ مالک کودے ۔ ...
توضیح المسائل

متفرق مسائل

عورتوں کی محفل میں عورت کے یامردوں کی محفل میں مردکے ناچنے میں اشکال ہے اوراحتیاط واجب یہ ہے کہ اسے ترک کیاجائے  ۔ (٤٧٤) ٹیلی ویژن کے ذریعہ کسی نامحرم کودیکھنا یااس کی آوازسننااس صورت میں کہ کسی قسم کے فساد اورشبہ کاباعث ہوتو اس میں اشکال ہے اوراسکی بعض اقسام یقیناحرام ہیں ۔...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز