مرکز

در حال بارگیری...

منتخب المسائل

توضیح المسائل

میراث کے متفرق مسائل

(٤٦٣) میت کاقرآن،انگوٹھی اوراستعمال شدہ کپڑے یاجوکپڑے پہننے کیلئے سلوائے گئے تھے لیکن اس وقت تک استعمال نہیں کئے گئےادروہ استفادہ اوراستعمال کی غرض سے رکھے گئے تھے نہ ملک بنانے کیلئے تویہ سب کے سب میت کے بڑے بیٹے کامال ہوں گے خواہ اس کی بڑی اولاداس کی لڑکی کیوں نہ ہونیز بڑے بیٹے پرواجب ہے کہ وہ اپنے...
توضیح المسائل

گندم ،جو،کھجوراورکشمش کی زکات

(٣٨٣) گندم ،جو،کھجوراورکشمش میں اس وقت زکات واجب ہوگی جب وہ بقدرنصاب پہنچ جائیں اوران کانصاب تقریبا٢٨٨ من تبریزی ہے کہ اس کوایک دقیق ترحساب کے تحت ٨٤٧ یا١٩٤ ٪ ٨٤٩ کلوگرام کے برابرمانا گیاہے لیکن ٨٤٧ کلوگرام کی رعایت کرنااحتیاط کے مطابق ہے ....
توضیح المسائل

دائمی عقدکے احکام

(٤٢٨) دائمی نکاح والی عورت اپنے شوہرکی اجازت کے بغیرگھرسے باہرنہیں نکل سکتی اورہرقسم کی لذت کیلئے خودکواپنے شوہرکے سامنےتسلیم کرے اورشرعی عذرکے بغیرشوہرکوہمبستری سے نہ روکے اوراگروہ ان امورمیں اپنے شوہرکی اطاعت کرے توخوراک، پوشاک ،مکان اوردوسرے ضروریات زندگی جوفقہ کی کتابوں میں مذکورہیں انکا مہیاکرن...
توضیح المسائل

زکات کامصرف

زکات آٹھ موارد میں صرف کی جاسکتی ہے : ١۔ فقیراو ر وہ ایساشخص ہے جس کے پاس اسکااوراسکے اہل وعیال کاایک سال کاخرچ نہ ہواورجس شخص کے پاس کوئی ایسی منفعت یاملکیت یاسرمایہ ہوجس سے وہ اپنے سال کے اخراجات کوپوراکرسکتاہوفقیرنہیں ہے . ٢۔ مسکین یعنی ایساشخص جس کی زندگی فقیرسے زیادہ سخت گزررہی ہو ٣۔ ایساشخص جو...
توضیح المسائل

نگاہ کرنے کے احکام

مردکیلئے نامحرم عورتوں کے بدن اوراسی طرح ان کے بالوں کی طرف دیکھناچاہے لذت حاصل کرنے کیلئے ہویالذت کے بغیرحرام ہے لیکن ان کے چہرے اورہاتھوں کی طرف نگاہ کرنااگرلذت کے قصدسے ہوتوحرام ہے اورلذت کے بغیربنابراظہرجائز ہے . عورت کیلئے نامحرم مردکے بدن کی طرف دیکھنابنابراحتیاط واجب حرام ہے اسی طرح عورت کیلئ...
توضیح المسائل

زکات کے مستحقوں کے شرائط

(٣٨٧) مستحق کیلئے مومن  (شیعہ) ہوناضروری ہے لیکن مصرف زکات کے چوتھے اورساتویں موردکیلئے خاص شرائط ہیں . (٣٨٨) سیدغیرسیدسے زکوة نہیں لے سکتالیکن اگرخمس اوردیگرخیرات اس کے اخرجات کیلئے کافی نہ ہوں اوروہ زکات لینے پر مجبور ہوتواس صورت میں غیرسیدسے زکات لے سکتاہے ....
توضیح المسائل

دودھ پلانے کے شرائط

(٤٣٥) دودھ پلاناجو  محرم ہونے کا سبب بنتاہے اسکی آٹھ شرطیں ہیں : ١۔ زندہ عورت کادودھ پئے پس مردہ عورت کے پستان سے دودھ پینے والابچہ کسی کامحرم نہ ہوگا ٢۔ عورت کادودھ حرام سے نہ ہو پس اگرزناسے متولدہونے والے بچے کادودھ کسی دوسرے بچے کوپلایاجائے تووہ بچہ اس دودھ سے کسی کا محرم نہ ہوگا ٣۔ بچہ عورت  کے ...
توضیح المسائل

زکات فطرہ

(٣٩١) شوال کاچاند دیکھنے کے وقت اگرکوئی شخص بالغ، عاقل اورہوشیارہوفقیر ا ورغلام بھی نہ ہوتووہ اپنااوراپنے زیرکفالت افرادکا فطرہ فی کس ایک صاع  (تقریباتین کلو) کے حساب سے گندم یاجویاکھجوریاکشمش یاچاول یامکا یاان کے ماننددوسری اشیاء جواکثر لوگوں کی خوراک ہے مستحق کودے اگران میں سے کسی ایک کے عوض پیسہ ...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز