مرکز

در حال بارگیری...
توضیح المسائل

قسم کھانے کے احکام

(٥٢٤) انسان قسم کے ذریعہ کسی  ا یسے کام کے انجام دینے کوجوشارع کی نظرمیں پسندیدہ ہویاکسی ایسے کام کے ترک کرنے کوجس سے اسے روکاگیاہو اپنے اوپرواجب کرسکتا ہے ۔

(٥٢٥) اگرکوئی شخص کسی کام کو انجام دینے یااسے ترک کرنے کی قسم کھالے مثلا قسم کھائے کہ روزہ رکھے گایاسیگرٹ نہیں پئے گااب اگر جان بوجھ کراپنی قسم کی مخالفت کرے گا توکفارہ دیگا یعنی ایک غلام آزادکرے یادس فقیروں کو کھاناکھلائے یاانہیں لباس پہنائے اوراگر ان چیزوں کوانجام نہ دے سکتاہو تو پھرتین دن روزہ رکھے گا ۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز