زکات کے مستحقوں کے شرائط
(٣٨٧) مستحق کیلئے مومن (شیعہ) ہوناضروری ہے لیکن مصرف زکات کے چوتھے اورساتویں موردکیلئے خاص شرائط ہیں .
(٣٨٨) سیدغیرسیدسے زکوة نہیں لے سکتالیکن اگرخمس اوردیگرخیرات اس کے اخرجات کیلئے کافی نہ ہوں اوروہ زکات لینے پر مجبور ہوتواس صورت میں غیرسیدسے زکات لے سکتاہے ....