مرکز

در حال بارگیری...

نمـاز

توضیح المسائل

قرآن کریم کے واجب سجدے

(٢٠٤) سورہ سجدہ  ،سورہ فصلت  ، سورہ نجم  ،سورہ علق ان چارسورتوں  میں سے ہرایک سورہ میں ایک آیت سجدہ موجود ہے جسے پڑھنے یاسننے کے بعدفوری طورپرسجدہ کرے اوراگربھول جائے توجب بھی یادآئے سجدہ کرے ....
توضیح المسائل

نماز کے شرائط اور اجزا میں کمی یا زیادتی کرنا

(٢٣٦) جب بھی واجبات نماز میں جان بوجھ کر کوئی کمی یا زیادتی کی جائے خواہ وہ ایک حرف ہی ہو تو اس سے نماز باطل ہو جائے گی ۔(٢٣٧) اگر دوران نماز معلوم ہو جائے کہ اس کا وضو یا غسل باطل تھا یا وہ وضو یا غسل کے بغیرنماز میں مشغول ہو گیا تو نماز کو توڑ دے گا اور وضو یا غسل کر کے دوبارہ نماز ادا کرے گا اور ...
توضیح المسائل

تشہد

(٢٠٧) انسان تمام وا جب نمازوں کی دوسری رکعت میں اورمغرب کی تیسری اورظہروعصروعشاکی چوتھی رکعت میں دوسرے سجدہ کے بعد بیٹھ جائے اوربدن کے ساکت ہوجانے کے بعدتشہدپڑھے اورذکرتشہدبنابراحتیاط یہ ہے  : اشہد ان لاالہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ و اشہد ان محمدا عبدہ و رسولہ اللہم صل علی محمد وآل محمد . (٢٠٨) تشہد...
توضیح المسائل

سلام نماز

(٢١٠) نمازکی آخری رکعت کے تشہد کے بعدجب بدن ساکت ہوسلام پڑھے اورمستحب ہے کہ شروع میں کہے  السلام علیک ایھا النبی و رحمة اللہ و برکاتہ اوراس کے بعدضروری ہے کہ کہے السلام علینا و علی عباداللہ الصالحین یایہ کہے السلام علیکم اوربنابراظہر مستحب ہے بلکہ احتیاط کے مطابق یہ ہے کہ  السلام علیکم کے بعد و رحمة...
توضیح المسائل

حد ترخص

٨. حد ترخص تک پہنچ جائے،یعنی اپنے وطن سے یا جہاں دس روز ٹھہرنے کا قصد کیا ہو اتنا دورہو جائے کہ جہاں سے نہ شہر کی دیواروں کو دیکھے اور نہ شہر کی اذان سنے لیکن یہ اس صورت میں ہے جب ہوا میں غبار یا کوئی ایسی چیز نہ ہو جو دیوار کو دیکھنے اور اذان کو سننے کے درمیاں حائل ہو جائے اور لازم نہیں ہے کہ اتنی ...
توضیح المسائل

قیام

(١٧٩) بظاہرتکبیرة الاحرام کہتے وقت کاقیام اورقیام متصل بہ رکوع دونوں  رکن ہیں لیکن حمدوسورہ کہتے وقت کاقیام اوررکوع کے بعدوالاقیام رکن نہیں ہے اوراگرکوئی شخص بھول کراسے ترک کردے تواس کی نمازصحیح ہے ....

آیت اللہ بہجت اپنے بیٹے کی زبانی

دلوں پرحکومت
وہ بچپن میں دوسرے بچوں سے ممتاز انداز رکھتے تھے بلوغ سے کئی سال پہلے ایک متقی اور مہذب عالم دین کی تربیت کے سبب وہ روحانی سلوک و صعود کے راستے پر چل پڑے تھے ان کی عمر بارہ سال تھی کہ مکتب سے فارغ ہو کر انہوں نے علوم حوزوی کی تحصیل شروع کردی تھی ابھی ١٤ سال کی عمر تک نہ پہنچے تھے کہ کربلا چلے گئے انہ...

سر مستودع کیا ہے

سوال کیا گیا کہ سرّ مستودع کیا ہے ؟ فرمایا:ممکن ہے کہ اس راز سے مراد شہزادی اسلام حضرت فاطمہ زہرا (س) کے فرزند کا قیام ہو جو ان میں ودیعت کیا گیا ہے  اور ان  کے ظہور کا وقت آنے تک خدا جانے کس قدر مصائب کا سامنا کرنا پڑے۔   ...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز