مرکز

در حال بارگیری...

نمـاز

توضیح المسائل

سجدہ

(١٩٣) نمازگزارواجب اورمستحب نمازکی ہررکعت میں  رکوع کے بعددوسجدے کرے اورسجدہ یہ ہے کہ انسان اپنی پیشانی،دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیاں ، دونوں گھٹنوں اوردونوں انگوٹھوں  کے سروں کوزمین پررکھے . (١٩٤) دونوں سجدے ایک رکن ہیں اگرکوئی واجب نمازمیں  جان بوجھ کریابھول کردونوں سجدوں کوترک کردے یادوسجدوں کا اضافہ ...
توضیح المسائل

سجدہ سہو کا طریقہ

(٢٣٤) سجدہ سہو کا طریقہ یہ کہ سلام پھیرنے کے بعد فوراََ سجدہ سہو کی نیت سے پیشانی کو اس چیز پر رکھے گا جس پر سجدہ کرنا صحیح ہے اور بنا بر احتیاط واجب منقول شدہ ذکر کہے  (بسم اللہ و باللہ و صلی اللہ علی محمد وآل محمد) یا  (بسم اللہ و باللہ اللھم صلی علی محمد و آل محمد)  لیکن  (بسم اللہ و باللہ السلام...
توضیح المسائل

جن چیزوں پرسجدہ کرناصحیح ہے

(١٩٩) زمین اورزمین سے اگنے والی ان چیزوں پرجوخوراک اورپوشاک میں استعمال نہیں ہوتیں سجدہ کیاجائیگااورخوراک وپوشاک میں استعمال ہونے والی چیزوں پرسجدہ کرناصحیح نہیں ہے . (٢٠٠) معدنیات پرسجدہ کرناباطل ہے جیسے سونا، چاندی ،عقیق،فیروزہ اوراصلی مرمرلیکن معدنی پتھروں جیسے معمولی سنگ مرمراورسیاہ پتھرپر سجدہ ...
توضیح المسائل

قرآن کریم کے واجب سجدے

(٢٠٤) سورہ سجدہ  ،سورہ فصلت  ، سورہ نجم  ،سورہ علق ان چارسورتوں  میں سے ہرایک سورہ میں ایک آیت سجدہ موجود ہے جسے پڑھنے یاسننے کے بعدفوری طورپرسجدہ کرے اوراگربھول جائے توجب بھی یادآئے سجدہ کرے ....
توضیح المسائل

نماز کے شرائط اور اجزا میں کمی یا زیادتی کرنا

(٢٣٦) جب بھی واجبات نماز میں جان بوجھ کر کوئی کمی یا زیادتی کی جائے خواہ وہ ایک حرف ہی ہو تو اس سے نماز باطل ہو جائے گی ۔(٢٣٧) اگر دوران نماز معلوم ہو جائے کہ اس کا وضو یا غسل باطل تھا یا وہ وضو یا غسل کے بغیرنماز میں مشغول ہو گیا تو نماز کو توڑ دے گا اور وضو یا غسل کر کے دوبارہ نماز ادا کرے گا اور ...
توضیح المسائل

تشہد

(٢٠٧) انسان تمام وا جب نمازوں کی دوسری رکعت میں اورمغرب کی تیسری اورظہروعصروعشاکی چوتھی رکعت میں دوسرے سجدہ کے بعد بیٹھ جائے اوربدن کے ساکت ہوجانے کے بعدتشہدپڑھے اورذکرتشہدبنابراحتیاط یہ ہے  : اشہد ان لاالہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ و اشہد ان محمدا عبدہ و رسولہ اللہم صل علی محمد وآل محمد . (٢٠٨) تشہد...
توضیح المسائل

سلام نماز

(٢١٠) نمازکی آخری رکعت کے تشہد کے بعدجب بدن ساکت ہوسلام پڑھے اورمستحب ہے کہ شروع میں کہے  السلام علیک ایھا النبی و رحمة اللہ و برکاتہ اوراس کے بعدضروری ہے کہ کہے السلام علینا و علی عباداللہ الصالحین یایہ کہے السلام علیکم اوربنابراظہر مستحب ہے بلکہ احتیاط کے مطابق یہ ہے کہ  السلام علیکم کے بعد و رحمة...
توضیح المسائل

حد ترخص

٨. حد ترخص تک پہنچ جائے،یعنی اپنے وطن سے یا جہاں دس روز ٹھہرنے کا قصد کیا ہو اتنا دورہو جائے کہ جہاں سے نہ شہر کی دیواروں کو دیکھے اور نہ شہر کی اذان سنے لیکن یہ اس صورت میں ہے جب ہوا میں غبار یا کوئی ایسی چیز نہ ہو جو دیوار کو دیکھنے اور اذان کو سننے کے درمیاں حائل ہو جائے اور لازم نہیں ہے کہ اتنی ...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز