ہردن میں پانچ نمازیں واجب ہیں
(١) نمازظہر (٢) نمازعصر (٣) نمازمغرب (٤) نمازعشا (٥) نمازصبح
نمازظہروعصروعشاچارچاررکعت ہے نمازمغرب تین رکعت اورنمازصبح دورکعت ہے
...
(١٥٦) انسان نمازعصرکونمازظہرکے بعداورنمازعشاکونمازمغرب کے بعد پڑ ھے گااور اگرعمدا نمازعصرکونمازظہر سے پہلے یا نمازعشاکونماز مغرب سے پہلے پڑھے تونمازباطل ہے .
...
مندرجہ ذیل نمازیں واجب ہیں
(١) نمازیومیہ اوراس سے لاحق ہونے والی دوسری نمازیں جیسے نمازجمعہ نمازاحتیاط نمازقضا اوراعادہ کے طورسے پڑ ھی جانے والی نماز
(٢) نمازآیات کہ جوزلزلہ سورج اورچاندگہن کے سبب پڑھی جاتی ہے
(٣) نمازمیت
(٤) واجب حج یاعمرہ کے طواف کی نماز
(٥) بڑے بیٹے پروالدین کی قضانمازیں
(٦) وہ ...