ہردن میں پانچ نمازیں واجب ہیں
(١) نمازظہر (٢) نمازعصر (٣) نمازمغرب (٤) نمازعشا (٥) نمازصبح
نمازظہروعصروعشاچارچاررکعت ہے نمازمغرب تین رکعت اورنمازصبح دورکعت ہے
...
(١٥٦) انسان نمازعصرکونمازظہرکے بعداورنمازعشاکونمازمغرب کے بعد پڑ ھے گااور اگرعمدا نمازعصرکونمازظہر سے پہلے یا نمازعشاکونماز مغرب سے پہلے پڑھے تونمازباطل ہے .
...
(١٥٧) ظہرین کاوقت؛ نمازظہروعصردونوں کاایک مخصوص اورایک مشترک وقت ہے . نمازظہرکامخصوص وقت اول ظہرسے اتنی دیرتک ہے جتنی دیرمیں شرائط نمازکیساتھ ظہرپڑھی جاسکے اوراگرکوئی شخص نمازظہرکے مخصوص وقت میں بھول کرنمازعصرپڑھ لےتواس کی یہ نمازباطل ہوجائیگی اورنمازعصرکامخصوص وقت مغرب سے اتناپہلے تک ہے جتنی دیرمیں...
(١٥٨) نمازمغرب وعشادونوں کابھی ایک مخصوص،ایک مشترک اورایک فضیلت کاوقت ہے نمازمغرب کامخصوص وقت اول مغرب سے اتنی دیرتک ہے جتنی دیر میں تین رکعت پڑھی جاسکے پس مثال کے طورپراگرکوئی مسافرہواوراس وقت میں سہوااپنی پوری نمازعشاکوپڑھ لے تواس کی نمازباطل ہوجائیگی اوربااختیارشخص کیلئے نمازعشاکامخصوص وقت نصف شب...
(١٦٢) اذان صبح کے نزدیک مشرق کی طرف سے ایک سفیدنوراوپرکی طرف اٹھتاہے کہ جسے فجراول کہتے ہیں جب وہ سفیدی پھیل جاتی ہے تووہ فجرثانی اورنمازصبح کااول وقت ہے اورنمازصبح کاآخری وقت آفتاب نکلنے کے وقت تک ہے .
...
(١٦٥) مستحب نمازوں میں سے ایک نمازغفیلہ بھی ہے جومغرب وعشاکے درمیان پڑھی جاتی ہے اوربنابراحوط اسکاوقت نمازمغرب کے بعدسے مغرب کی طرف نمودارہونے والی سرخی کے زائل ہونے تک ہے اگرچہ یہ احتمال بھی ہے کہ نمازمغرب وعشاکے درمیان کسی وقت پڑھی جاسکتی ہے اوربنابراظہرنمازغفیلہ کونافلہ مغرب کیساتھ ملاکرایک ہی نی...
(۱۶۶) قبلہ مکہ معظمہ میں خانہ کعبہ ہے اوراسکی طرف منہ کرکے نمازپڑھناچاہئے اوراگراسے یہ گمان ہو کہ وہ قبلہ کی طرف رخ کرکے نمازپڑھ رہاہے اوراسکایہ گمان عقلائی بھی ہوتویہی کافی ہے اگرچہ امکان کی صورت میں احتیاط مستحب یہ ہے کہ قبلہ روہونے کایقین یااطمینان حاصل کرے ۔
(۱۶۷) راستہ چلتے یاسواری اورکشتی پر ...
(۱۶۸) نمازکی حالت میں مردکیلئے ضروری ہے چاہے اسے کوئی نہ دیکھ رہاہواپنی نافدونوں شرمگاہوں کوچھپائے اوربہتریہ ہے کہ ناف سے گھٹنوں تک کو بھی چھپائے ۔
(۱۶۹) عورت پرنماز کی حالت میں خواہ اسے کوئی دیکھ نہ رہاہو اپناپورابدن حتی سراوربالوں کو بھی چھپاناضروری ہے لیکن چہرہ، کلائی تک دونوں ہاتھ اورٹخنوں تک ...
نمازگزارکے لباس کی چھ شرطیں ہیں :
۱۔ پاک ہو ۲۔ مباح ہو ۳۔ مردارکے اجزاسے نہ ہو ۴۔ حرام گوشت حیوان کے اجزاسے نہ ہو ۵ و۶ ۔ اگرنمازگزارمرد ہے تواسکالباس خالص ریشم اورسونے سے بناہوانہ ہو ۔
...