مرکز

در حال بارگیری...

نمـاز

توضیح المسائل

نماز احتیاط

(٢٢٩) جس شخص پرنماز احتیاط واجب ہے وہ سلام پھیرنے کے بعدفوراََنماز احتیاط کی نیت کر کے تکبیر کہے گا اور بنا بر ا ظہر سورہ  حمدپڑھے گا اور رکوع اور سجدے بجا لانے کے بعد نماز تمام کرے گا ۔ (٢٣٠) نماز احتیاط میں حمد کے بعد والا سورہ اور قنوت نہیں ہے اور نماز کی تیسری اور چوتھی رکعت میں قرائت کے آہستہ پ...
توضیح المسائل

رکوع

(١٨٩) نماز کی ہررکعت میں قرائت کے بعداتناجھکناجس سے دونوں ہاتھوں کوگھٹنوں  پررکھاجاسکے اس عمل کورکوع کہتے ہیں . (١٩٠) اگر رکوع کرنے کیلئے بقدررکوع جھک جائے لیکن ہاتھوں کوگھٹنوں پرنہ رکھے تواس میں کوئی حرج نہیں ہے ....
توضیح المسائل

سجدہ سہو

(٢٣٢) نماز میں سلام پھیرنے کے بعد مندرجہ ذیل پانچ چیزوں کیلئے دو سجدہ  سہو بجا لائے ١. دوران نماز بھول سے بات کرے ۔ ٢. اگر ایک سجدہ فراموش کرے ۔ ٣. اگر چار رکعتی نماز میں دوسرے سجدہ کے بعدچار اور پانچ کے درمیان شک کرے ۔ ٤. جہاں سلام نہیں پڑھنا چاہیے مثلاََ پہلی رکعت میں بھول سے سلام پڑھے ۔ ٥. اگر بھ...
توضیح المسائل

سجدہ

(١٩٣) نمازگزارواجب اورمستحب نمازکی ہررکعت میں  رکوع کے بعددوسجدے کرے اورسجدہ یہ ہے کہ انسان اپنی پیشانی،دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیاں ، دونوں گھٹنوں اوردونوں انگوٹھوں  کے سروں کوزمین پررکھے . (١٩٤) دونوں سجدے ایک رکن ہیں اگرکوئی واجب نمازمیں  جان بوجھ کریابھول کردونوں سجدوں کوترک کردے یادوسجدوں کا اضافہ ...
توضیح المسائل

سجدہ سہو کا طریقہ

(٢٣٤) سجدہ سہو کا طریقہ یہ کہ سلام پھیرنے کے بعد فوراََ سجدہ سہو کی نیت سے پیشانی کو اس چیز پر رکھے گا جس پر سجدہ کرنا صحیح ہے اور بنا بر احتیاط واجب منقول شدہ ذکر کہے  (بسم اللہ و باللہ و صلی اللہ علی محمد وآل محمد) یا  (بسم اللہ و باللہ اللھم صلی علی محمد و آل محمد)  لیکن  (بسم اللہ و باللہ السلام...
توضیح المسائل

جن چیزوں پرسجدہ کرناصحیح ہے

(١٩٩) زمین اورزمین سے اگنے والی ان چیزوں پرجوخوراک اورپوشاک میں استعمال نہیں ہوتیں سجدہ کیاجائیگااورخوراک وپوشاک میں استعمال ہونے والی چیزوں پرسجدہ کرناصحیح نہیں ہے . (٢٠٠) معدنیات پرسجدہ کرناباطل ہے جیسے سونا، چاندی ،عقیق،فیروزہ اوراصلی مرمرلیکن معدنی پتھروں جیسے معمولی سنگ مرمراورسیاہ پتھرپر سجدہ ...
توضیح المسائل

قیام

(١٧٩) بظاہرتکبیرة الاحرام کہتے وقت کاقیام اورقیام متصل بہ رکوع دونوں  رکن ہیں لیکن حمدوسورہ کہتے وقت کاقیام اوررکوع کے بعدوالاقیام رکن نہیں ہے اوراگرکوئی شخص بھول کراسے ترک کردے تواس کی نمازصحیح ہے ....

آیت اللہ بہجت اپنے بیٹے کی زبانی

دلوں پرحکومت
وہ بچپن میں دوسرے بچوں سے ممتاز انداز رکھتے تھے بلوغ سے کئی سال پہلے ایک متقی اور مہذب عالم دین کی تربیت کے سبب وہ روحانی سلوک و صعود کے راستے پر چل پڑے تھے ان کی عمر بارہ سال تھی کہ مکتب سے فارغ ہو کر انہوں نے علوم حوزوی کی تحصیل شروع کردی تھی ابھی ١٤ سال کی عمر تک نہ پہنچے تھے کہ کربلا چلے گئے انہ...

سر مستودع کیا ہے

سوال کیا گیا کہ سرّ مستودع کیا ہے ؟ فرمایا:ممکن ہے کہ اس راز سے مراد شہزادی اسلام حضرت فاطمہ زہرا (س) کے فرزند کا قیام ہو جو ان میں ودیعت کیا گیا ہے  اور ان  کے ظہور کا وقت آنے تک خدا جانے کس قدر مصائب کا سامنا کرنا پڑے۔   ...

تازہ ترین مضامین

پروفائلز