قوت روح
ہمارا پرانا اور کچا مکان جہاں اب بھی ہماری رہائش ہے ہم نے ارادہ کیا کہ اسے بیچ دیں اور نیا مکان تعمیر کریں اس مقصد کے لیے کئی بار استخارہ کیا مگر بد آیا کچھ عرصہ صبر کرنے کے بعد پھر استخارہ کیا تو بد آیا ایک دن ہم درس کے بعد آیت اللہ بہجت کی خدمت میں گئے تو ان کے گرد بہت سے لوگ جمع تھے ا ور کہا آقا...