مرکز

در حال بارگیری...

اشتغال مستحبات

 وہ اپنے بارے میں کبھی کوئی بات نہیں کرتے تھے  ایک بار میں نے ان سے پوچھاکہ ایک طالبعلم کو مستحبات میں کس حد تک مشغول رہنا مناسب ہے  اور یہ وہ سوال ہے جو عمو ما ہر طا لبعلم کے ذہن میں رہتا ہے  تو انہوں نے ایک موثر معیار  بتایا کہ ایک طالبعلم سمجھ سکتا ہے کہ میں اتنی حد تک پڑھنے میں مشغول رہوں کہ میری پیش قدمی ہوتی رہے یہ معیار جس سے بلا تکلف پیش قدمی جاری رہے واجب ہے.

اب مستحبات کی وہ مقدار جو اس کی اس پیش قدمی کے معیار سے متصادم ہو جائز نہیں ہو گی کیوں کہ علمی حوالے سے کوئی مستحبات کی وہ مقدار جو اس کی اس پیش قدمی کے معیار سے متصادم ہو جائز نہ ہو گی کیوں کہ علمی حوالے سے کوئی مستحب واجب سے نہیں ٹکرا سکتا اگر واجب اور مستحب کے درمیان ٹکراو پیدا ہو جائے تو واجب کو مقدم سمجھا جائے گا.

تازہ ترین مضامین

پروفائلز