طویل سکوت
جس زمانے میں وہ اپنے گھردرس دیتے تھے میں ان کی کلاس میں حاضرہواتومیں نے ا نہیں شروع سے آخرتک سرجھکائے عالم محویت میں دیکھاجیسے وہ شاگردوں کی بجائے اپنے آپ کودرoس پڑہارہے ہوں بعض اوقات دوران درس وہ طویل سکوت فرمالیتے تھے انکاچہرہ بھی متغیرہوجاتاتھااہل فن کاکہناہوتاتھا کہ وہ فناء کامل کی حالت میں ...