مشورہ کرنا
ایک زمانے میں ،میں بہت زیادہ استخارے کرتا تھا انہوں نے فرمایا کہ استخارے کی بجائے مشورہ لیا کر مجھے یاد ہے کہ ایک بار میں نے ان سے سوال کیا تو انہوں نے کوئی جواب نہ دیا میں اس وقت روحانی لباس میں نہیں تھا میں ان کے گھر گیا اور مجھے فرمایا اول و آخر صرف یہی بات انہوں نے مجھ سے کہی پھر وہ اندر چلے گئے...