مرکز

در حال بارگیری...

اپنے بارے میں بڑے سخت تھے

مسائل زندگانی میں اپنے بارے میں آقا بہت سخت تھے اور اسی طرح دینی معاملات میں بھی حد درجہ احتیاط سے کام لیتے تھے لیکن جملہ مسائل کے فتاوی میں ان کی روش بڑی آسان تھی مثلا خمس کے باب میں وہ جتنی آسانی دیتے تھے وہ میں نے کسی مجتہد میں نہیں دیکھی مثال کے طور پر جس کے پاس ایک گھر ہوتا یا ایک گاڑی ہوتی اس پر خمس لاگو نہ کرتے جب کہ دوسرے فقہاء احتیاط یا مصالحہ کا حکم دیتے تھے یا کوئی شخص اگر چند سال تک اپنا گھر بنانے کے لیے یا گاڑی خرید کرنے کے لئے پیسے جمع کرتا تو ان کے نزدیک اگر وہ سات آٹھ سال تک پیسے جمع کر کے گھر بناتا یا گاڑی خرید کرتا تو بھی اس پر خمس نہ تھا۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز