خودسے غافل نہ رہیں
ایک دوست نے آقائے بہجت کے سامنے اپنی دنیاوی پریشانیوں کاذکرکیاکہ میں وطن میں تھاتوبھی پریشانیوں کاشکاررہااورپردیس میں آیاتووہاں بھی پریشانیاں سدراہ ہوگئیں آقانے فرمایا اصل بات یہ ہے کہ ہم دوسروں کے مسائل میں پڑکراپنی پریشانیوں کے حل ہونے کوبھول جاتے ہیں اوراپنے سے غافل رہتے ہیں گند م توجمع کرتے ر...