طلباپروری
ان کادرس خارج کچھ ایسے طریقے سے تھا کہ اس سے طلبا پروری اوراجتہادپروری کارنگ جھلکتاتھاعمومااستاد ایک مسئلہ کو حل کرنے کے لیے طلبہ کے ساتھ قدم بہ قدم چلتے ہیں اور یہ تاثر دیتے ہیں کہ استاد شاگردوں کے ساتھ ساتھ غور وفکر کر کے مسئلہ کے حل کی طرف بڑھ رہا ہے آیت اللہ بہجت کا بھی یہی طریقہ تھا اس طریق...