مرکز

در حال بارگیری...

محبت خدا

جب میں مدرسہ حقانی میں داخل ہوا تو حصول علم میں مجھے ١٤؛١٥ سال گزر چکے تھے مجھے اپنے والدین اور خاندان کی محبت بہت پریشان کرتی تھی ان دنوں رابطے کے وسائل اتنے آسان نہ تھے کئی کئی گھنٹے فون کرنے کے لیے ایکسچینج میں انتظار کرنا پڑتا تھا اس طرح بڑی دقت و پریشانی ہوتی تھی ایک دفعہ میں نے حضرت آیت اللہ بہجت سے گزارش کی کہ مجھے والدین کی محبت بہت پریشان کر رہی ہے میرے لیے دعا فرمائیں فرمایا کہ والدین کی محبت خدا کی محبت سے جدا نہیں ہے میں سمجھ گیا کہ وہ میری توجہ اسی وادی کی طرف موڑنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین مضامین

پروفائلز